منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

ایس جے شنکر نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

نئی دہلی ، : وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے آج راجیہ سبھا کی رکنیت کاحلف لیا۔
ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی مسٹر جے شنکر نے ایوان کی رکنیت کا حلف انگریزی میں لیا۔وہ گجرات سے راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئے ہیں ۔
اس سے قبل وہ پارلیمنٹ کے کسی ایوان کے رکن نہیں تھے ۔
یواین آئی۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img