منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
8.2 C
Srinagar

موسمیاتی تبدیلی پر چین، فرانس اور اقوام متحدہ کے درمیان گفت و شنید

اوساکا,29 جون (a جاپان کے اوساکا میں جی -20 اجلاس کے دوران چینی وزیر خارجہ وانگ یی ،فرانس کے وزیر خارجہ جین یویس لے ڈرين اور اقوام متحدہ كےے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے موسمیاتی تبدیلی پر مثبت بات چیت بحث کی۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے ہفتہ کو صحافیوں کو بتایا ’’ہماراموسمیاتی تبدیلی پر سہ فریقی اجلاس کامیاب رہا ہے۔ ہم نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے ایمانداری سے تبادلہ خیال کیا ہے‘‘۔
یواین آئی،

Popular Categories

spot_imgspot_img