بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
6.9 C
Srinagar

وانواتو میں 5.8 شدت کا زلزلہ

ماسکو ،:  امریکن جیو گرافیکل سروے نے بحرالکاہل خطہ میں واقع وانواتو کے ایک جزیرے پر 5.8 شدت کا زلزلہ کے جھٹکے کو درج کیا ہے۔
امریکن جیو گرافیکل سروے کے مطابق وانواتو میں بدھ کو آئے زلزلے کا مرکز’ونووا لاوا‘ جزیرے کے ایک گاؤں کے شمال مغرب میں 199 کلومیٹر دور 20.9 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
خبریں لکھے جانے تک زلزلہ سے کسی جان مال کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
اسپوتنک،

 

Popular Categories

spot_imgspot_img