ہفتہ, جولائی 18, 2026
23.8 C
Srinagar

لداخ کے ضلع لیہہ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

سری نگر،: مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے ضلع لیہہ میں گذشتہ شام زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق لیہہ میں بدھ کی شام 7 بجکر 35 منٹ پر زلزلہ آیا۔

انہوں نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

تاہم زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img