اتوار, جنوری ۱۹, ۲۰۲۵
9.6 C
Srinagar

منوج سنہا کی نئے سال کی آمد پر لوگوں کو مبارکباد

سری نگر:جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نئے سال کی آمد پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے دعا کہ سال 2025 لوگوں کے لئے خوشی و خوشحالی اور اچھی صحت کی نوید لے کر آئے۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں نئے سال کے پُرمسرت موقع پر لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔انہوں نے دعا کہ سال 2025 لوگوں کے لئے خوشی و خوشحالی اور اچھی صحت کی نوید لے کر آئے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img