منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

شاہ رتن ٹاٹا کی آخری رسومات میں کریں گے شرکت

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے اور حکومت کی نمائندگی کریں گے۔مسٹر رتن ٹاٹا کی آخری رسومات آج دوپہر ممبئی میں کی ادا کی جائیں گی۔ ان کا کل ممبئی میں انتقال ہوگیا۔

ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ مسٹر شاہ مسٹر رتن ٹاٹا کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے اور حکومت کی نمائندگی کریں گے۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img