بدھ, ستمبر 2, 2026
21.7 C
Srinagar

شمالی کشمیر میں ہندوارہ- بارہمولہ شاہراہ پر مشکوک مواد بر آمد، ناکارہ بنا دیا گیا

سری نگر:شمالی کشمیر ضلع کپوارہ کے ہند وارہ کے کرال گنڈ علاقے میں جمعرات کی صبح سیکورٹی فورسز نے ایک مشکوک مواد بر آمد کیا۔ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے جمعرات کی صبح کپوارہ کے کرال گنڈ علاقے میں ہندوارہ- بارہمولہ شاہراہ پرایک مشکوک مواد بر آمد کیا۔انہوں نے کہا کہ مشکوک مواد دیکھنے کے بعد بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا ہے جنہوں نے اس کو ناکارہ بنا دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ شاہراہ پراحتیاطی طور پر ٹریفک کی نقل و حمل کو روک دیا گیا تھا جس کو بعد میں بحال کر دیا گیا

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img