منوج سنہا کی رکشا بندھن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

0
57
JAMMU, JAN 26 (UNI):- Jammu and Kashmir Lieutenant Governor Manoj Sinha addressing the gathering on the auspicious occasion of the 75th Republic Day at Maulana Azad Stadium, in Jammu on Friday. UNI PHOTO-25U

سری نگر:جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کے روز رکشا بندھن کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے پیر کی صبح ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘رکشا بندھن کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے اور لوگوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے’۔

بتادیں کہ رکشا بندھن بھائیوں اور بہنوں کے درمیان منفرد بندھن کا ایک منفرد تہوار ہے۔ یہ تہوار خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے لوگوں کے عزم کو مستحکم کرتا ہے۔

یو این آئی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں