پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

احمد آباد: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 17ویں میچ میں جمعرات کو پنجاب کنگز نے گجرات ٹائٹنز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

نریندر مودی اسٹیڈیم میں آج پنجاب کنگز کے کپتان شیکھر دھون نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ سکندر رضا کو زخمی لیام لیونگسٹن کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ کین ولیمسن نے گجرات ٹائٹنز کی ٹیم میں زخمی ڈیوڈ ملر کی جگہ لی ہے۔

دونوں ٹیمیں درج ذیل ہیں:-

پنجاب کنگز: شیکھر دھون (کپتان)، جونی بیرسٹو، پربھسمرن سنگھ، سیم کرن، جیتیش شرما (وکٹ کیپر)،ششانک سنگھ، سکندر رضا، ہرپریت برار، ہرشل پٹیل، کگیسو ربادا اور ارشدیپ سنگھ۔

گجرات ٹائٹنز: ریدھیمان ساہا (وکٹ کیپر)، شوبھمن گل (کپتان)، سائی سدرشن، کین ولیمسن، وجے شنکر، عظمت اللہ عمرزئی، راہول تیوتیا، راشد خان، نور احمد، امیش یادیو اور درشن نالکنڈے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.