اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
22.9 C
Srinagar

منوج سنہا نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری دی

جموں: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کی صبح ضلع ریاسی کے ترکوٹہ پہاڑیوں میں واقع شری ماتا ویشنو دی مندر پر حاضری دی۔
اس موقع پر انہوں نے امن، خوشحالی اور لوگوں کی بہبودی کے لئے دعا کی۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کی صبح ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری دی’۔
انہوں نے کہا: ‘میں نے امن، خوشحالی اور لوگوں کی بہبودی کے لئے دعا کی’۔

Popular Categories

spot_imgspot_img