تصویری جھلکیاں:وزیر اعظم کا دورہ کشمیر اور سیکیورٹی انتظامات

تصویری جھلکیاں:وزیر اعظم کا دورہ کشمیر اور سیکیورٹی انتظامات

وزیر اعظم نریندرا مودی کل یعنی سات مارچ کو خصوصی دورے پر واردِکشمیر ہورہے ہیں ۔یہ دفعہ370کی تنسیخ کے بعد وزیر اعظم کا پہلا دورہ کشمیر ہے ۔دارالحکومت سرینگر میں سیکیورٹی کے کڑے انتظامات کئے گئے ہیں ۔ہماری ملٹی میڈیا نامہ نگار فہیم متو نے بعض جھلکیاں تیسری آنکھ میں قید کیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.