منگل, ستمبر 1, 2026
30.6 C
Srinagar

ڈاکٹر درخشاں اَندرابی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

سری نگر:چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اَندرابی نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
ڈاکٹر درخشاںاَندرابی نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ بورڈ کی طرف سے اُٹھائے گئے ترقیاتی کاموں اور اِصلاحی بالخصوص تعلیمی شعبے میںاور وقف بورڈ ، سیاحت اور دیگر محکموں کے مربوط منصوبوں سے مذہبی سیاحتی کو فروغ دینے کے لئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو عوامی اہمیت کے مختلف مسائل سے بھی آگاہ کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹردرخشاں اندرابی کو وقف بورڈ کی مستقبل کی کوششوں میں سرکاری محکموں کے ہر ممکن تعاون کا یقین دِلایا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img