متوفی شخص کی شناخت 50 سالہ محمد شعبان نجار کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے واردات پر پہنچی اور لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا۔
گاندربل کے کلن گنڈ گاؤں میں ایک شخص کی گلہ کٹی لاش پائی گئی