انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ

جکارتہ، 16 جنوری : انڈونیشیا کے مغربی صوبے آچے میں پیر کی صبح 6.2 شدت کا زلزلہ آیا، لیکن اس سے سونامی نہیں بن پائی۔

ملک کی موسمیات، آب و ہوا کی سائنس اور جیو فزکس ایجنسی نے یہ اطلاع دی۔

ایجنسی نے بتایا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق اتوار کی صبح 5:30 پر آیا، اس کا مرکز آچے سنگکل ضلع سے 47 کلومیٹر جنوب مشرق میں اور سمندر کے نیچے 23 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

ایجنسی نے کہا کہ زلزلے میں سونامی پیدا ہونے کی صلاحیت نہیں تھی۔

یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.