جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

ٹریکٹر ٹریلر سے 40 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

واشنگٹن/ امریکی ریاست ٹیکساس کے سان انتونیو میں ایک ٹریکٹر ٹریلر سے کم از کم 40 غیر قانونی تارکین وطن کی لاشیں پائی گئی ہیں۔

یہ اطلاع فاکس نیوز نے اپنی رپورٹ میں دی ہے۔ٹیکساس کی نمائندگی کرنے والے ریپبلکن نمائندے ٹونی گونزالس نے ٹوئٹر پر کہا کہ 42 افراد مارے گئے تھے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img