منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
29.7 C
Srinagar

پلوامہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار از جان دوسرا زخمی

سری نگر،23 اپریل: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک پولیس اہلکار بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

ذرائع نے بتایا کہ پلوامہ میں ہفتے کو ایک پولیس اہلکار بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا جبکہ دوسرا زخمی پوگیا۔
تاہم سرکاری طور پر یہ واقعہ پیش آنے کی وجہ فی الوقت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
متوفی کی شناخت جاوید احمد جبکہ زخمی کی شناخت منظور احمد کے بطور ہوئی ہے۔
منظور احمد ہسپتال میں زیرعلاج ہے جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img