امریکہ اور برطانیہ کے درمیان روس کو روکنے پر بات چیت

امریکہ اور برطانیہ کے درمیان روس کو روکنے پر بات چیت

واشنگٹن/ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روس کو روکنے کے منصوبے پر برطانیہ کی وزیر خارجہ لِز ٹرس کے ساتھ پر تبادلہ خیال کیا ۔

مسٹر بلنکن نے جمعہ کو ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی ۔انہوں نے کہا ’’ برطانیہ کی وزیر خارجہ لز ٹرس کے ساتھ یوکرین کی سرحد پر روسی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک مربوط ردِ عمل کی اہمیت ، عالمی کووڈ- 19 سے نمٹنے کے لئے ایک ساتھ کام کرنے دیگر مشترکہ چیلنجوں پر نتیجہ خیز بات چیت ہوئی ‘‘۔

قابل ذکر ہے کہ روس نے باربار کہا ہے کہ اس نے اسے اپنی سرحدوں کے اندر فوجیوں کو منتقل کرنے کا حق حاصل ہے۔

یواین آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.