جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
31 C
Srinagar

مرکزی ملازمین کے مہنگائی بھتے میں 3 فیصد اضافہ

نئی دہلی ، 21 اکتوبر :حکومت نے مرکزی ملازمین اور پنشنرز کو دیوالی کا تحفہ دیتے ہوئے مہنگائی بھتے اور مہنگائی راحت میں تین فیصد کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ میں لیے گئے اس فیصلہ سے مرکزی سرکار کے 47.14 لاکھ ملازمین اور 68.62 لاکھ پنشنرزمستفید ہوں گے اور اس سے خزانے پر 9488.70 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا  مہنگائی اورراحت بھتےکی موجودہ شرح بنیادی تنخواہ/پنشن کا 28 فیصد ہے ۔ ملازمین کو آج کے فیصلے کے بعد تین فیصد اضافی بھتہ ملے گا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img