اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
30.2 C
Srinagar

کوٹے ڈی آئیور میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پانچ لوگوں کی موت

ماسکو، 11 ستمبر (یو این آئی) کوٹے ڈی آئیور کے شمالی حصے میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہوجانے سے پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔

ایجنس فرانس۔ پریس کی رپورٹ کے مطابق ایم آّئی 24 بُرکینا فاسو کے ساتھ سرحد کے نزدیک ایک جاسوسی مشن کے دوران جمعہ کی صبح حادثے کا شکار ہوگیا ۔حادثے کا اسباب کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔ حادثے کی جانچ شروع کردی گئی ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img