جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
24.2 C
Srinagar

برطانوی حکومت کا میڈیا قواعد و ضوابط میں تبدیلی کا فیصلہ

لندن ، 24جون(یواین آئی) برطانیہ میں بورس جانسن کی حکومت نے ملک میں میڈیا قواعد و ضوابط میں رد و بدل کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد اسٹریمنگ کمپنیوں کے لئے ضابطے مزید سخت ہوں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ’نیٹ فلکس‘، ’ڈزنی پلس‘ اور ’آمیزون پرائم‘ جیسی اسٹریمنگ سروسز کو بی بی سی، اسکائی اور آئی ٹی وی کی طرح ضوابط پر عمل کرنا ہوگا۔

برطانیہ کے سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے براڈکاسٹرز اور اسٹریمنگ سروسز کے درمیان مسابقت کے مواقع بڑھ جائیں گے، برطانوی حکومت کے اس فیصلہ سے مذکورہ چینلوں پر دکھائے جانے والے اچھے تفریحی پروگراموں اوربہترین فلمیں دکھانے کیلئے مقابلہ آرائی کا

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img