کووڈ-19 اپ ڈیٹ:جموں وکشمیر میں مزید پانچ مریض فوت،ہلاکتیں 4191

کووڈ-19 اپ ڈیٹ:جموں وکشمیر میں مزید پانچ مریض فوت،ہلاکتیں 4191

جی این ایس

سرینگر/جموں وکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف اسپتالوں میں زیر علاج پانچ مریض زندگی کی جنگ ہار گئے اور اس طرح خطے میں اب تک وبا سے مرنے والوں کی تعداد 4191ہوگئی۔

حکام کے مطابق دو اموات صوبہ جموں اور تین ہلاکتیں صوبہ کشمیر میں ہوئیں ۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.