کیلیفورنیا سڑک حادثے میں ٹائیگر ووڈس زخمی

کیلیفورنیا سڑک حادثے میں ٹائیگر ووڈس زخمی

واشنگٹن ، 24 فروری (یو این آئی) امریکہ کے کیلیفورنیا میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں مشہور گولف کھلاڑی ٹائیگر ووڈس کے پیر میں شدید چوٹ لگی ہے۔
لاس اینجلس کاؤنٹی فائرمحکمہ کے سربراہ ڈیرل اوسبی نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا ’’ووڈس کی حالت مستحکم ہے اور وہ ہوش میں ہیں۔مجھے پتہ چلا ہے کہ ان کی ٹانگ میں شدید چوٹیں آئی ہیں‘‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.