منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
29.7 C
Srinagar

امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز 2.40 کروڑ سے متجاوز

واشنگٹن، عالمی وبا کورونا سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ میں وائرس کے کیسز 2.40 کروڑ سے زیادہ ہو گئے ہیں۔
امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینیئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے اب تک دو کروڑ 40 لاکھ 73 ہزار 555 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ تین لاکھ 98 ہزار 977 افراد اس وبا سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

Popular Categories

spot_imgspot_img