منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

*لاک ڈاون مرحلہ سوم*  *ریڈ ، گرین ، اورینج زون میں کیا کھلا رہے گا کیا بند ، جانئے پوری تفصیل

مرکزی وزارت داخلہ کے مطابق ریڈ زون میں کئی طرح کی پابندیاں ہوں گی۔ یہاں سائیکل ریکشا ، ا?ٹو ریکشا ، ٹیکسی اور کیب سروسیز دستیاب نہیں ہوں گی۔لاک ڈاون پارٹ تھری : ریڈ ، گرین ، اورینج زون میں کیا کھلا رہے گا کیا بند ، جانئے پوری تفصیللاک ڈاون پارٹ تھری : ریڈ ، گرین ، اورینج زون میں کیا کھلا رہے گا کیا بند ، جانئے پوری تفصیل

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاون سے کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں ملک کو کافی فائدہ ہوا ہے۔ لاک ڈاون کو چار مئی سے اگلے دو ہفتہ تک بڑھانے کا اعلان کیا جاتا ہے۔ ریڈ ، گرین اور اورینج زون کیلئے الگ الگ گائیڈ لائن تیار کی گئی ہے۔ گرین اور اورینج زون میں کافی چھوٹ بھی دی گئی ہے۔

وزارت داخلہ کے مطابق ریڈ زون میں کئی طرح کی پابندیاں ہوں گی۔ یہاں سائیکل ریکشا ، ا?ٹو ریکشا ، ٹیکسی اور کیب سروسیز دستیاب نہیں ہوں گی۔ یہاں ایک ضلع سے دوسرے ضلع کے درمیان بس سروسیز بھی بند رہیں گی۔ سپا ، سیلون اور نائی کی دکانیں نہیں کھلیں گی۔کچھ سرگرمیاں پورے ہندوستان میں سبھی زون میں بند رہیں گی ، جس میں ہوئی راستہ ، ریل ، میٹرو اور سڑک راستہ کے ذریعہ بین ریاستی ا?مد و رفت سمیت اسکولو%BQ dGm}8J dE2ЇIE@=sH(l.M]7W#by1(0pFIҙi=qՃ:CEyKxa-ش(ri0zN4gҢ@2O ’T0yiM} TJMzF;Z TVV\)mx<8h%R

Popular Categories

spot_imgspot_img