پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کو دل کا دورہ

پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کو دل کا دورہ

پاکستان کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث لاہور کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ انضمام الحق کے ایجنٹ نے ڈان ڈاٹ کام سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 51 سالہ سابق کپتان کو دل میں تکلیف کے بعد ہسپتال لایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد، شعیب ملک، شرجیل خان ڈراپ

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد، شعیب ملک، شرجیل خان ڈراپ

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد، شعیب ملک، شرجیل خان ڈراپ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آئندہ ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ اور نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے کرکٹ ٹیم اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے بہت سے تجربہ کار کھلاڑیوں کو […]

جموں و کشمیر حکومت عنقریب ایک جامع ‘سپورٹس پالیسی’ لائے گی

جموں و کشمیر حکومت عنقریب ایک جامع ‘سپورٹس پالیسی’ لائے گی

جموں، 30 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر میں کھیلوں کے موجودہ نظام کو درست کرنے کے لئے حکام عنقریب ایک جامع سپورٹس پالیسی بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ باوثوق ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ حکومت نے اس ‘سپورٹس پالیسی’ کو ترتیب دینے پر کام شروع کیا ہے اور اس […]

اپنی زندگی میں کشمیر جیسی خوبصورت جگہ نہیں دیکھی ہے: عامر خان

اپنی زندگی میں کشمیر جیسی خوبصورت جگہ نہیں دیکھی ہے: عامر خان

سری نگر، 6 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں کشمیر جیسی خوبصورت جگہ نہیں دیکھی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ جتنی خوبصورت یہ جگہ (کشمیر) ہے اتنے ہی خوبصورت یہاں رہنے والے لوگ (کشمیری) بھی ہیں۔عامر خان نے گزشتہ رات […]

جرمن تیراک فلورین ویل بروک کو مردوں کی میراتھن تیراکی میں طلائی تمغہ

جرمن تیراک فلورین ویل بروک کو مردوں کی میراتھن تیراکی میں طلائی تمغہ

ٹوکیو ، 5 اگست (یو این آئی/ ژنہوا) جرمن تیراک فلورین ویل بروک نے جمعرات کو ٹوکیو اولمپک گیمز میں مردوں کی میراتھن تیراکی میں 1: 48: 33.7 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا ویل بروک نے اولمپک گیمز میں اپنا دوسرا تمغہ حاصل کرنے کے لیے 10 کلومیٹر کی دوڑ میں بیشتر […]

نیرج چوپڑا مردوں کے جیولین تھرو فائنل میں داخل

نیرج چوپڑا مردوں کے جیولین تھرو فائنل میں داخل

ٹوکیو، 4 اگست (یو این آئی) ایشین گیمز2018 میں طلائی تمغہ جیتنے والے ہندوستانی جیولن تھرو ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے اپنی ٹوکیو اولمپک مہم کا شاندار آغاز کیا ہے۔ انہوں نے بدھ کے روز کوالیفیکیشن راؤنڈ میں اپنی پہلی کوشش میں 86.65 میٹر کے تھرو کے ساتھ مردوں کے جیولین تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی […]

ہندوستان کی ہاکی ٹیم ارجنٹینا کو شکست دے کر کوارٹرفائنل میں داخل

ہندوستان کی ہاکی ٹیم ارجنٹینا کو شکست دے کر کوارٹرفائنل میں داخل

ٹوکیو ، 29 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کی مرد ہاکی ٹیم نے پول اے کے میچ میں دفاعی اولمپک چیمپین ارجنٹینا کو تین  ایک سے شکست دے کر ٹوکیو اولمپکس ہاکی ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہندوستان کی جیت میں ورون کمار نے 43 ویں ، وویک ساگر پرساد نے 58 ویں […]

ٹوکیو اولمپکس: ہندوستان کے لئے آج شاندار دن، تین کھلاڑیوں کی تمغوں کی جانب پیش قدمی

ٹوکیو اولمپکس: ہندوستان کے لئے آج شاندار دن، تین کھلاڑیوں کی تمغوں کی جانب پیش قدمی

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس 2020 کا آج ساتواں دن ہے اور ہندوستان کے لئے یہ دن شاندار رہا۔ ہندوستان نے تیراندازی، بیڈمنٹن، باکسنگ اور ہاکی میں جیت حاصل کی ہے۔ تیر انداز اتنو داس مردوں کے سنگلز مقابلہ میں آخری 8 میں مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو ڈنمارک کی […]

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹی20 میچ بارش کے سبب بے نتیجہ ختم

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹی20 میچ بارش کے سبب بے نتیجہ ختم

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی20 میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہو گیا۔برج ٹاؤن میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ تاہم بارش کے باعث میچ پونے تین […]

اولمپکس مقابلوں سے دستبرداری کی وجہ ذہنی صحت ہے: امریکی اسٹار سائمن بائلز

اولمپکس مقابلوں سے دستبرداری کی وجہ ذہنی صحت ہے: امریکی اسٹار سائمن بائلز

ویب ڈیسک — جمناسٹک مقابلوں کی امریکی سٹار سائمن بائلز نے ذہنی صحت کو اولمپکس مقابلوں سے دستبردار ہونے کی وجہ قرار دیا ہے، جس فیصلے نے ذہنی صحت کے حوالے سے جاری اس بحث کو مزید اجاگر کر دیا ہے جو پچھلے ایک سال سے کھیل کے میدان میں زیر گفتگو آ رہا ہے۔ […]