جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال میں نمایاں بہتری واقع ہوئی ہے/منوج سنہا

جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال میں نمایاں بہتری واقع ہوئی ہے/منوج سنہا

جموں، 29 مارچ: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں گذشتہ تین چار برسوں میں تعمیر ترقی کی رفتار میں مثالی تبدیلی واقع ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں امن و قانون کی صورتحال میں بھی نمایاں بہتری واقع ہوئی ہے اور سال گذشتہ ریکارڈ تعداد […]

سری نگر جموں شاہراہ پر ادھم پور کے نزدیک حادثہ تین افراد زخمی

سری نگر جموں شاہراہ پر ادھم پور کے نزدیک حادثہ تین افراد زخمی

سری نگر،27مارچ:سری نگر جموں شاہراہ پر ادھم پور کے نزدیک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس وجہ سے تین افراد شدید طورپر زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز سری نگر جموں شاہراہ پر ادھم پور کے نزدیک […]

فائر اینڈ ایمر جنسی س روس امیدواروں کا جموں میں احتجاج، احتجاج میں ہرش دیو سنگھ بھی شامل

فائر اینڈ ایمر جنسی  س روس امیدواروں کا جموں میں احتجاج، احتجاج میں ہرش دیو سنگھ بھی شامل

جموں، 27 مارچ : جموں وکشمیر فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کی اسامیوں کے امیدواروں نے پیر کے روز یہاں ایک بار پھر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا جس میں پینتھرس پارٹی کے لیڈر ہرش دیو سنگھ نے بھی شرکت کی۔ احتجاجیوں نے ہاتھوں میں ترنگے اٹھا رکھے تھے اور وہ اپنے مطالبوں […]

ایس او ایس انٹر نیشنل کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

ایس او ایس انٹر نیشنل کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

جموں :پی او جے کے بے گھر افراد کی تنظیم ایس او ایس انٹر نیشنل کے ایک وفد نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ اس کے چئیر مین مسٹر راجیو چونی کی قیادت میں وفد کے ارکان نے یو ٹی انتظامیہ کی طرف سے بے گھر افراد […]

نامور کھلاڑیوں نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

نامور کھلاڑیوں نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

جموں :جموں و کشمیر کے نمایاں کھلاڑیوں کے ایک وفد نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ ایس چندیپ سنگھ انٹر نیشنل پیرا تائیکوانڈو میڈلسٹ ، مسٹر دانش شرما بین الاقوامی جوڈو کھلاڑی اور کوچ اور محترمہ اپو جموال ووشو نیشنل میڈلسٹ نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کرتے […]

سانبہ میں موٹار شیل دھماکہ ایک ہلاک، چھ دیگر زخمی

سانبہ میں موٹار شیل دھماکہ ایک ہلاک، چھ دیگر زخمی

جموں،25مارچ: جموں وکشمیر کے سانبہ ضلع میں ہفتے کے روز فیکٹری میں ہوئے ایک موٹار شیل دھماکے میں ایک شخص کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے۔اطلاعات کے مطابق ہفتے کی سہ پہر کو سانبہ میں ایک کباڈ کی فیکٹر ی میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں […]

اپوزیشن اتحاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی، ہم لوگوں کیلئے لڑیں گے اور مریں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

اپوزیشن اتحاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی، ہم لوگوں کیلئے لڑیں گے اور مریں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں،24 مارچ: بی جے پی کا بھگوان رام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، یہ پارٹی صرف رام مندر پر لوگوں کا استحصال کر رہی ہے اور اسی مدعے پر الیکشن جیتنا چاہتی ہے۔ یہ لوگ سیاسی فائدے کے لئے رام کو بیچنے کی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔ لیکن انہیں یاد رکھنا چاہیے، […]

کانگریس کا جموں میں کالی پٹیاں لگا کر احتجاج

کانگریس کا جموں میں کالی پٹیاں لگا کر احتجاج

جموں، 24 مارچ /جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے جمعہ کے روز یہاں احتجاج درج کیا۔ احتجاجیوں میں سے کئی نے بطور احتجاج کالی پٹیوں سے اپنے منہ بند کئے تھے۔ اس موقع پر کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک دنیا کا سب […]

سرحدوں پر مزید چوکیاں قائم کی جارہی ہیں، ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشنز جاری رہیں گے: پولیس سربراہ دلباغ سنگھ

سرحدوں پر مزید چوکیاں قائم کی جارہی ہیں، ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشنز جاری رہیں گے: پولیس سربراہ دلباغ سنگھ

جموں:جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے جمعرات کے روز کہاکہ سرحدوں پر سیکورٹی گرڈ کو مستحکم کرنے کی خاطر مزید چوکیاں قائم کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ گر چہ دہشت گردی کا لگ بھگ صفایا ہوچکا ہے لیکن ابھی بھی کچھ غیر ملکی دہشت گرد بچے ہوئے ہیں جنہیں بہت جلد انجام […]

فائر اینڈ ایمرجنسی امیدواروں کا جموں میں احتجاج

فائر اینڈ ایمرجنسی امیدواروں کا جموں میں احتجاج

جموں ، 22مارچ:جموں میں امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے فائر اینڈ ایمرجنسی امتحانات میں ہوئی مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں میں فائر اینڈ ایمرجنسی امیدواروں نے امتحانات میں ہوئی بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرئے کئے ۔ مظاہرین کا کہنا ہے […]