مودی نے پڈوچیری میں 25 ویں قومی یووا مہوتسو ،پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

مودی نے پڈوچیری میں 25 ویں قومی یووا مہوتسو ،پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

نئی دہلی،12 جنوری: وزیراعظم نریندر مودی نے سوامی ویویک آنند کی جینتی کے موقع پر بدھ کو پڈوچیری میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے قومی یووا مہوتسو کا افتتاح کیا۔یہ دن نوجوانوں کے قومی دن کے طورپر منایا جاتا ہے اور اپنے سلور جوبلی سال میں یہ آن لائن ذرائع سے دو دن چلے گا۔ […]

ریاستوں کو کووڈ ادویات، آکسیجن اور لوازمات کو یقینی بنانے کی ہدایات

ریاستوں کو کووڈ ادویات، آکسیجن اور لوازمات کو یقینی بنانے کی ہدایات

نئی دہلی، 12 جنوری:کووڈ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ کے پیش نظر مرکزی حکومت نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ کووڈ ادویات، آکسیجن اور معاون آلات کا مناسب ذخیرہ کو یقینی بنائیں۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے سکریٹری راجیش بھوشن نے تمام ریاستوں اور […]

وزیر اعظم آج شام تمل ناڈو میں 11 میڈیکل کالجوں، سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف کلاسیکل تمل کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم آج شام تمل ناڈو میں 11 میڈیکل کالجوں، سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف کلاسیکل تمل کا افتتاح کریں گے

نئی دہلی، 12 جنوری :وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو تمل ناڈو میں 11 نئے سرکاری میڈیکل کالجوں اور چنئی میں 24 کروڑ روپے کی لاگت سے سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف کلاسیکل تمل کے نئے کیمپس کا افتتاح کریں گے۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق یہ پروگرام شام 4 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقد کیا […]

ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی کمانڈر سطح کی بات چیت کے 14ویں دورکاآغاز

ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی کمانڈر سطح کی بات چیت کے 14ویں دورکاآغاز

نئی دہلی، 12 جنوری:ہندوستان اور چین کے درمیان سینئر سپریم ملٹری کمانڈر سطح (ایس ایچ ایم سی ایل ) کی بات چیت کا 14 واں دور بدھ کو چین کے چُشول-مولڈو میں شروع ہوا۔ یہ اطلاع سیکورٹی ذرائع نے دی۔ ہندوستان کی جانب سے اس کی نمائندگی لیہہ میں مقیم فائر اینڈ فیوری کور کے […]

ملک میں ایک دن میں پھر 1لاکھ 68ہزار سے زائد کورونا وائرس کے نئے کیسز اور277 مریضوں کی موت

ملک میں ایک دن میں پھر 1لاکھ 68ہزار سے زائد کورونا وائرس کے نئے کیسز اور277 مریضوں کی موت

نئی دہلی/ ملک میں کورونا وائرس کی وبا ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے ایک لاکھ 68 ہزار 63 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے ایکٹو کیسز کی تعداد بڑھ کر آٹھ لاکھ 21 ہزار 446 ہو گئی ہے اور اس سے یومیہ کیسز کی […]

مایاوتی الیکشن نہیں لڑیں گی: ستیش مشرا

مایاوتی الیکشن نہیں لڑیں گی: ستیش مشرا

لکھنؤ/ اترپردیش میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کی صدر مایاوتی خود انتخابی میدان میں انہیں اتریں گی بی ایس پی جنرل اسکریٹری ستیش چندر مشرا نے منگل کو ایک نیوز چینل کو دئیے گئے بیان میں کہا کہ پارٹی سپریمو الیکشن نہیں لڑیں گی اس دوران مشرا نے […]

ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 152.89 کروڑ سے متجاوز

نئی دہلی، 11 جنوری:گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 92 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ۔ اس کے ساتھ ہی مجموعی ویکسینیشن 152.89 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ صحت اورخاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 90 لاکھ […]

کیرالہ میں وزیراعظم مودی کے خلاف لکھے نعروں والی کار ضبط

کیرالہ میں وزیراعظم مودی کے خلاف لکھے نعروں والی کار ضبط

ترووننتپورم/ پولیس نے وزیراعظم نریندرمودی اور اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف لکھے نعروں والی ایک کار کو ضبط کیا ہے۔ ذرائع نے پیر کو کہا،’’اترپردیش رجسٹریشن والی اس کار کا مالک پنجاب کا رہنے والا ہے اور اس وقت وہ فرار ہے۔پٹم میں ایک بار ہوٹل کے سامنے کھڑی اس کار […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 67ویں دن بھی مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 67ویں دن بھی مستحکم

نئی دہلی/ بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود آج مسلسل 67ویں دن بھی مقامی سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ مرکزی حکومت نے 4 نومبر کو پٹرول اور ڈیزل میں بالترتیب 5 اور 10 روپے کی ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کے اعلان کے […]

ایک لاکھ 79 ہزار 723 نئے کووڈ معاملے سامنے آئے

ایک لاکھ 79 ہزار 723 نئے کووڈ معاملے سامنے آئے

نئی دہلی /پچھلے 24 گھنٹے میں ایک لاکھ 79 ہزار 723 نئے کووڈ معاملے سامنے آئے اور 46569 افراد کووڈ سے صحت یاب ہوئے۔ملک میں اومیکرون کے کل 4033 معاملے،1552 صحت یاب ہوئے۔کووڈ ٹیکہ کاری میں 151.94 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگے۔