دیا سکہ پایا خزانہ۔۔۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

دیا سکہ پایا خزانہ۔۔۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

گھر کی دہلیز پر کچھ دیر سے کھڑا تھا کہ اچانک ایک ناتواں شخص پر نذر پڑی جو گھر کے باہری دروازے سے اندر آنگن میں ادھر اُدھر دیکھ رہا تھا، جونہی اس کی نذریں مجھ پر پڑیں تو اس نے بے ساختہ مجھے وہیں سے آواز دی کہ ’’بیٹا اللہ کے لیے کچھ دو‘‘ […]

میرے اِس درد دل کا دوا کیا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔شیخ داوؤد ابن نذیر(ہندواڑہ)

میرے اِس درد دل کا دوا کیا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔شیخ داوؤد ابن نذیر(ہندواڑہ)

(خود کلامی) آسمان کی بلندی سے قدرت کی رحمت گلستان کو سیراب کر رہی تھی۔ مدھم مدھم برستی بارش کے سریلے نغمے پوری کائینات کو اپنی آغوشِ محبت میںسُلا رہے تھے۔ ہر ایک ذی حس و ذی جان پر سکون و اطمینان طاری تھا۔ اردگرد کا ماحول وہ چاروں طرف سبز گہنوں میں اپنے آپ […]

عمیرہ احمد کا شاہکار ناول ’’آبِ حیات‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبصر توصیف حسین آہنگر

عمیرہ احمد کا شاہکار ناول ’’آبِ حیات‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبصر توصیف حسین آہنگر

 ٭کتاب کا نام:آبِ حیات( ناول) ٭کتاب کا نام:آبِ حیات( ناول)٭مصنفہ: عمیر ہ احمد٭ناشر:فیروز سنز پرائیویٹ لمیٹڈلاہور، پاکستان٭قیمت:995 (پاکستانی روپیے)٭مبصر:توصیف حسین آہنگر(کشتواڑ)[email protected] اُردو میں ناول نگاری کا فن زیادہ قدیم نہیں ہے۔ صنعتی و سائنسی انقلاب کے نتیجے میں انسانی زندگی میں ایک غیر معمولی تغیر و تبدل رونما ہوا تواُس کے پاس ’’فرصت ‘‘ نام کی […]

تحریکی کارکنان کتاب سے دور کیوں؟

تحریکی کارکنان کتاب سے دور کیوں؟

٭ایس احمد پیرزادہ عشرہ مبشرہ میں شامل صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت زبیر بن العوام ؓ نے بچپن میں اپنے بیٹے عُروہ ؒبن زبیرسے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:”تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ علم حاصل نہیں کرتے، اگر آج کے لوگوں میں تم چھوٹے ہو، توکل کے لوگوں میں تم بڑے ہوں گے اور […]

گھروندے۔۔۔۔۔ربانی بشیر(اشموجی کولگام)

گھروندے۔۔۔۔۔ربانی بشیر(اشموجی کولگام)

اس کی زندگی کا سورج اب لب بام آچکا تھا۔وہ آج تھک ہار کر زندگی کے پل بھر کے لمس کو دھیرے دھیرے غیر محسوس رویہّ سے چھوڑ رہا تھا ۔آخری بار اس نے اب اپنی آبدیدہ پلکوں کو بڑی مشکل سے اٹھایا تھا۔تو اس کا دھیان اب گردش ایّام پر جارہا تھا،جہاں اس کا […]

اپنی مظلوم بیٹی کے نام، علامہ یوسف القرضاوی کا خط

اپنی مظلوم بیٹی کے نام، علامہ یوسف القرضاوی کا خط

ترجمہ: محی الدین غازی میری چہیتی بیٹی ’’عُلا‘‘ میرے جگر کا ٹکڑا، میرے دل کی زندگی، میری روح کی ٹھنڈک۔ میری پیاری بیٹی، تم پر میرا پورا دل نثار ہے، میرے دل کی ساری محبت نثار ہے، میری محبت کی ساری صداقت نثار ہے، اور میری صداقت کا سارا خلوص نثار ہے۔ میری پیاری بیٹی، […]

افسانہ۔۔۔۔۔ جہلم

افسانہ۔۔۔۔۔ جہلم

ساحل احمد لون….پلوامہ  کئی مساجد سے بیک وقت نمازِعشاءکی اذانیں بلند ہوئیں توشبیر جیسے کسی گہرے خواب سے بیدار ہوگیا۔اُس نے دائیں بائیں نگاہ دوڑائی اور پھر اپنے وجود کو دیکھنے لگا۔کئی گھنٹوں کی مسلسل بارشوں نے اُس کا سارا بدن بگویا تھا۔جس مقام پر وہ کھڑا تھا وہاں دور دور تک انسانوں کا کوئی […]