دورِ جدید میں اسلامی انقلاب کے راستے متعدد گنوائے گئے ہیں۔ اُمتِ مسلمہ میں ہر ایک کی تمنا ہے کہ وہ پھر ایک بار اُسی انقلاب کا اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کرے جورسول اللہ ؐ نے اپنے پیچھے چھوڑا تھا۔ کیوں نہ ہو اس آخری انقلاب کے حوالے سے قرآن و سنت میں بہت سی […]
تبصرہ مترجم: ابوالاعلی سید سبحانی تبصرہ: عاصم رسول/سرینگر مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ بیسویں صدی کی عبقری اور عظیم شخصیت تھے،جنہوں نے اپنی خداداد فکری و علمی صلاحیت سے بلامبالغہ لاکھوں انسانوں کو متاثر کیا ۔مولانا کو جو زمانہ نصیب ہوا اس میں مسلمان اخلاقی ، دینی اور سیاسی زوال کا شکار ہوگئے تھے۔ انگریزوں کی […]
ملنا خوش رنگ بہاروں سے اکیلے تابش اپنی آنکھوں میں بسا لینا وہ ملے تابش شیخ نے روک کے رکھے ہیں مسلماں سارے اور ہاتھوں میں تھما رکھے ہیں تھیلے تابش وہ تو بیٹھے رہا مسند پہ اجالا کرکے اور ستم شب کے کسی اور نے جھیلے تابش شیخ سے جا کے کہو بند یہ […]
نام کتاب : مصحف۔۔۔۔۔۔ناول مصنفہ : نمرہ احمد اشاعت: دسمبر ۲۰۱۴ء ناشر : منشورات، پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرزجامعہ نگر نئی دہلی قیمت : ۲۲۵ ہندوستانی روپیے تبصرہ نگار: صابیہ ظہور آہنگر ناول نثری ادب کی ایک اہم صنف ہے جو انسانی زندگی کا حقیقی پرتو ہوتی ہے۔ اس میں پرانے قصوں اور داستانوں کے برعکس […]
رات پوری طرح کالی چادر اوڑھ چکی تھی۔ آسمان سے بوندھا بوندھی شروع ہو چکی تھی ۔ خاموشی جو پوری طرح چھا چکی تھی، لیکن بارش کے ٹپ ٹپ والے سریلے گیت ہنوز جاری و ساری تھے۔ ذاکر اور عدنان بھی اپنے کام میں مگن تھے۔ دونوں دوست اپنے سالانہ امتحان کی تیاری میں راتوں […]
فاروق آج بڑی فرصتوں کے بعد تبسم کے بغل میں بیٹھا تھا اور دونوں اپنے نئے وجود کو بار بار تک رہے تھے ۔فاروق نے اپنی زندگی کا طویل حصّہ بالکل سادگی سے گزارا تھا اور اسی لئے شاید اسے دبیز باتوں کا علم نہیں تھا ۔باتوں باتوں میں فاروق کی بیوی نے خوشی بھرے […]
ہمارے پاس میں اک گھر بڑا شمشان رہتا ہے مجھے شک ہے وہاں شاید کوئی انسان رہتا ہے یہاں جو لوگ کہتے ہیں کہ وہ، طوفان ہیں، سن لیں جو بستی ڈوب جائے تو شہر ویران رہتا ہے ہوئے دشمن سبھی خاموش، مگر یہ بات بھی سچ ہے جہاں پر ہم […]
تم غور سے دیکھو تو میں عورت ہوں، کہ کیا ہوں میں دامن آدم کی محافظ ہوں، کہ کیا ہوں بیوی ہوں تو ساتھی ہو مصیبت میں خوشی میں بیٹی ہو تو جنت کے لئے راہ ہوں، کہ کیا ہوں گر ماں ہوں تو جنت ہوں، بہن ہوں تو ہوں آرام آدم کے لئے […]