کینیا میں ڈاکٹروں کی ملک گیر ہڑتال

کینیا میں ڈاکٹروں کی ملک گیر ہڑتال

نیروبی: کینیا میں ڈاکٹروں نے جمعرات کو ملک گیر ہڑتال شروع کر دی اور حکومت پر ترقی اور 4000 سے زیادہ میڈیکل انٹرنز کی پوسٹنگ سمیت ان کی شکایات کو دور کرنے میں ناکام ہونے کا الزام لگایا۔ ہڑتال نے مشرقی افریقی ملک کے اسپتالوں میں طبی خدمات ٹھپ ہوگئی ہیں اور مریضوں کو بغیر […]

سب میرین نما سیلنڈر میں زندگی گزارنے والے شخص کی موت،قانون کی تعلیم کی تھی حاصل

سب میرین نما سیلنڈر میں زندگی گزارنے والے شخص کی موت،قانون کی تعلیم کی تھی حاصل

مانیٹرنگ ڈیسک  چھ سال کی عمر میں پولیو کی وجہ سے مفلوج ہونے کے بعد آہنی پھیپھڑوں پر 72سال تک زندہ رہنے والے امریکی شہری پال الیگزینڈر انتقال کر گئے۔امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس سے تعلق رکھنے والے پال الیگزینڈر 6 سال کی عمر پولیو کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد گردن سے […]

ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس میں بھارت 132 ویں نمبر پر:رپورٹ

ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس میں بھارت 132 ویں نمبر پر:رپورٹ

مانیٹرنگ ڈیسک اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس میں بھارت191 ممالک میں 0.633 پوائنٹس کے ساتھ 132 ویں نمبر پر ہے۔ جبکہ پڑوسی ملک پاکستان 191 ممالک میں 0.544 پوائنٹس کے ساتھ 161 ویں نمبر پر ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق  انسانی معیار زندگی اور تعلیمی سطح کے پیمانے کی جانچ کے […]

غزہ میں تین ہفتے کے بعد خوراک پہنچانے کے لیے نئے زمینی راستے کا استعمال ہوا: اقوام متحدہ

غزہ میں تین ہفتے کے بعد خوراک پہنچانے کے لیے نئے زمینی راستے کا استعمال ہوا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ: بحران زدہ غزہ میں تین ہفتے میں پہلی بارخوراک پہنچانے کے لیے ایک نیا زمینی راستہ استعمال کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ اس نے بتایا کہ منگل کی رات کی ترسیل حماس کو امدادی سامان پر قبضہ کرنے سے روکنے کے ایک پائلٹ پروجیکٹ کا حصہ تھی۔ […]

بائیڈن اور ٹرمپ نے اپنی اپنی پارٹیوں کی جانب سے صدارتی نامزدگی حاصل کر لی

بائیڈن اور ٹرمپ نے اپنی اپنی پارٹیوں کی جانب سے صدارتی نامزدگی حاصل کر لی

مانیٹرنگ ڈیسک امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اپنی جماعتوں کی جانب سے صدارتی انتخاب لڑنے کے لیے نامزدگی حاصل کر لی ہے جس کے بعد دونوں رہنما پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ایک مرتبہ پھر مدِ مقابل ہوں گے۔ منگل کو دونوں رہنماؤں نے ریاست […]

غزہ میں فلسطینیوں کی اموات کی تعداد 31184 ہوئی

غزہ میں فلسطینیوں کی اموات کی تعداد 31184 ہوئی

غزہ: غزہ پٹی پر جاری اسرائیلی حملوں کی وجہ سے ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 31,184 ہو گئی ہے۔ یہ اطلاع غزہ میں قائم فلسطینی وزارت صحت نے منگل کو دی۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی کارروائی میں 72 فلسطینی ہلاک اور […]

پاکستان میں رہائشی عمارت گر جانے سے نو افراد ہلاک، دو زخمی

پاکستان میں رہائشی عمارت گر جانے سے نو افراد ہلاک، دو زخمی

اسلام آباد: پاکستان کے مشرقی پنجاب صوبے کے ملتان شہر میں منگل کو ایک رہائشی عمارت گرجانے سے تقریباً نو افراد ہلاک اور دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام نے یہ اطلاع دی۔ ملتان کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کلیم اللہ نے زنہوا کو بتایا کہ شہر کے حرم گیٹ علاقہ کے نزدیک آج […]

جب انڈونیشیا کے پائلٹس پرواز کے دوران سوتے رہے

جب انڈونیشیا کے پائلٹس پرواز کے دوران  سوتے رہے

انڈونیشیا میں 150 سے زیادہ مسافروں کو لے جانے والے طیارے کے دو پائلٹ پرواز کے دوران تقریبا 30 منٹ تک سوتے رہے۔ ملک کی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی کمیٹی (کے این کے ٹی) کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 25 جنوری کو جنوب مشرقی سولاویسی سے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ جانے والی باٹک ایئر کی پرواز […]

امریکہ: اسکول بس کی ٹرک سے ٹکر، تین بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک

امریکہ: اسکول بس کی ٹرک سے ٹکر، تین بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک

شکاگو:  امریکی ریاست الینوئس کی راجدھانی اسپرنگ فیلڈ سے تقریباً 91 کلومیٹر شمال مغرب میں رش وِلے میں ایک ہائی وے پر پیر کو ایک اسکول بس کے سیمی ٹرک سے ٹکرا جانے سے تین بچے اور دو د یگر افراد ہلاک ہو گئے۔ الینوئس اسٹیٹ پولیس نے پریس کانفرنس کے دوران ایک بیان میں […]

سوئٹزرلینڈ میں چھ کوہ پیما میں سے پانچ مردہ پائے گئے

سوئٹزرلینڈ میں چھ کوہ پیما میں سے پانچ مردہ پائے گئے

جنیوا،: ویلیس کے جنوبی سوئس کینٹن میں ہفتے کے آخر میں لاپتہ ہوئے پانچ کراس کنٹری کوہ پیما کی لاشیں ٹیٹے بلینچ پہاڑ کے قریب سے ملی ہیں۔ مقامی پولیس نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ ویلیس کینٹونل پولیس کے سربراہ کرسچن ورون نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ چھ اسکائیرز ہفتے کے روز […]