آسٹریلیا کا ہندوستان کے خلاف گیند بازی کرنے کا فیصلہ

آسٹریلیا کا ہندوستان کے خلاف گیند بازی کرنے کا فیصلہ

آکلینڈ، 19 مارچ: آسٹریلیا نے ہفتہ کو یہاں ایڈن پارک میں خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کے میچ میں ہندوستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ دونوں ٹیموں نے اپنی پلیئنگ الیون میں ایک ایک تبدیلی کی ہے۔ ہندوستانی ٹیم میں دیپتی شرما کی جگہ شیفالی ورما اور آسٹریلیائی […]

جی آر 8 کے کشمیری بلوں کو آئی سی سی کی منظوری

جی آر 8 کے کشمیری بلوں کو آئی سی سی کی منظوری

سری نگر/  ڈیڑھ برس کی سخت محنت اور تگ و دو بالآخر رنگ لائی اور 29 سالہ فوز الکبیر اپنی کرکٹ بلوں کی جی آر 8 سپورٹس مینو فیکچرنگ کمپنی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں منظور کرانے میں کامیاب ہوگیا۔ عمان کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑیوں نے سال2021 میں کھیلے جانے والے […]

سنیل شیٹی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کریں گے

سنیل شیٹی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کریں گے

ممبئی، 12 جنوری :بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کر سکتے ہیں۔ سنیل شیٹی کو فلم انڈسٹری میں آئے تین دہائیاں ہو چکی ہیں۔ سنیل شیٹی نے بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ جنوبی ہند کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ سنیل […]

شکست کے باوجود ہماری کارکردگی بہترین رہی :نادیہ نگہت

شکست کے باوجود ہماری کارکردگی بہترین رہی :نادیہ نگہت

سرینگر:ریاست کیرالہ میں جاری 26ویںقومی خواتین فٹ بال چیمپین شپ2021 میں جموں وکشمیر کی زنانہ ٹیم نے دو میچ کھیلے ،تاہم دونوں میچوں کو ہماری ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ٹیم کی کوچ وکپیٹن ،نادیہ نگہت کا کہنا ہے کہ شکست کے باوجود ہماری کارکردگی ماضی کے مقابلے میں کافی بہتر رہی ۔ […]

کرکٹ بیٹ سے متعلق دلچسپ تنازعات

کرکٹ بیٹ سے متعلق دلچسپ تنازعات

  جب ایک بیٹسمین کی وجہ سے کرکٹ بیٹ کے قوانین بدلنے پڑے     یہ سنہ 1771 کی بات ہے جب انگلینڈ میں چیرٹسی اور ہیمبلٹن کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جا رہا تھا اور چیرٹسی کے ایک بیٹسمین تھامس وائٹ ایک عجیب و غریب شکل والے بیٹ کے ساتھ کریز پر آ […]

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، آسٹریلیا ٹی20 کرکٹ کا نیا چیمپیئن

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، آسٹریلیا ٹی20 کرکٹ کا نیا چیمپیئن

ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے فائنل میں آسٹریلیا نے عمدہ کاررکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی20 کرکٹ کا نیا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ […]

افغانستان کو شکست دے کرنیوزی سیمی فائنل میں، ہندوستان باہر

افغانستان کو شکست دے کرنیوزی سیمی فائنل میں، ہندوستان باہر

ابوظہبی/نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 11 گیندیں باقی رہتے اتوار کے روز آٹھ وکٹ سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے گروپ دو سے سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ نیوزی لینڈ کی اس جیت کے ساتھ ہندوستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے۔ہندوستان پیر کے روز نامیبیا سے اپنا آخری […]

اعظم اور ملک کی طوفانی نصف سنچریوں سے پاکستان کی مسلسل پانچویں جیت

اعظم اور ملک کی طوفانی نصف سنچریوں سے پاکستان کی مسلسل پانچویں جیت

شارجہ/ کپتان بابر اعظم (66) اور شعیب ملک (ناٹ آؤٹ 54) کی خطرناک نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے اتوار کے روز آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ دو میں اسکاٹ لینڈ کو 72 رن سے شکست دے کر مسلسل پانچویں جیت درج کی اور سپر 12 میں ناقابل تسخیر رہنے والی […]

پاکستان نے ہندوستان کو 10 وکٹوں سے شکست دی

پاکستان نے ہندوستان کو 10 وکٹوں سے شکست دی

دبئی/ پاکستان نے اپنے اوپنرز کپتان بابر اعظم (ناٹ آؤٹ 68) اور محمد رضوان (ناٹ آؤٹ 79) کی شاندار نصف سنچریوں اور 152 رنوں کی ریکارڈ اوپننگ پارٹنرشپ کی مدد سے آئی سی سی ٹی-20 ورلڈ کپ میں ہندوستان کو اتوار کے روز یکطرفہ انداز میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: انڈیا ۔پاکستان کرکٹ مقابلوں کا جنون جس میں صحافی بھی مبتلا ہو جاتے ہیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: انڈیا ۔پاکستان کرکٹ مقابلوں کا جنون جس میں صحافی بھی مبتلا ہو جاتے ہیں

عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ،تصویر کا ذریعہGetty Images پاکستان انڈیا کرکٹ میچ کی روایتی سحر انگیزی کو پہلی بار میں نے اس وقت محسوس کیا، جب میں نے اپنے سکول کے دوستوں کے ساتھ نیشنل سٹیڈیم کراچی کے جنرل انکلوژر میں بیٹھ کر ٹیسٹ میچ کے آخری دن عمران خان […]