صوفی شاعر محمد امین شاہباز کا کلام

صوفی شاعر محمد امین شاہباز کا کلام

عارفانہ کلام یا صوفیانہ کلام شاعری کا وہ کام ہے، جو صوفیاءاور عارفین نے کیا ہے۔ اس شاعری کی خاص بات اس میں پنہاں عشقِ حقیقی کے اسرار و رموز ہیں۔ کشمیری صوفیانہ ادب کی اپنی ایک تاریخ ہے ، جسکی بنیاد کا سہرا کشمیر کے عظیم مبلغ اسلام حضرت شیخ نورالدین ولیؒ ( نندہ رشی)یا شیخ نورالعالمؒ کے سر جاتا ہے اور یہ سلسلہ صدیوں سے چلایا آرہا ہے ۔

صوفی شاعرو مصنف حسرت حمید کا صوفیانہ کلام نئی نسل کے لئے مشعل راہ

صوفی شاعرو مصنف حسرت حمید کا صوفیانہ کلام نئی نسل کے لئے مشعل راہ

کشمیری ،اردو شاعری میں تصوف کی رنگا رنگی شوکت ساحل وادی کشمیر ادبی لحاظ سے کافی زرخیز ہے ۔یہاں لاتعداد صوفی شعرا ءگزرے ہیں ،جنہوں نے اپنے صوفیانہ کلام سے کشمیری معاشرے کو مستفید کیا اور وقت وقت پر اپنے کلام سے سماج کی راہنمائی کی ۔تاہم یہاں ایسے شعراءحضرات بھی ہیں ،جو گمنامی کی […]

آفتاب ِ صوفی شاعر حضرت شمس فقیرؒکا سالانہ عرس عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

آفتاب ِ صوفی شاعر حضرت شمس فقیرؒکا سالانہ عرس عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

نیوزڈیسک بڈگام،۲۱،جون،۲۰۲۲:وادی کے معروف صوفی شاعر ، حضرت شمس فقیر ؒکا سالانہ عرس پیر کو انتہائی عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا ۔برستی بارش میں سینکڑوں عقیدت مندوں جن میں مرد وزن شامل تھے ،نے صوفی شاعر کے مزار پر حاضری دی اور خراج پیش کیا ۔سالانہ عرس کی سب سے بڑی تقریب آپ کی آخری […]

معروف معالج ڈآکٹر نثار احمد بٹ ترالی کی تازہ تصنیف کی رسم رونمائی انجام دی گئی

معروف معالج ڈآکٹر نثار احمد بٹ ترالی کی تازہ تصنیف کی رسم رونمائی انجام دی گئی

ترال / معروف معالج ومصنف ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی کی تازہ تصینف "آئینہ سفر آخرت” کی رسم رونما ئی انجام دی گئی۔اس حوالے سے گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں ایک تقریب منعقد ہوئی ،جہاں کالج کے طلباء اور طالبات اور عملے نے شرکت کی ۔ اس دوران کتاب کے مصنف نے کتاب کے حوالے […]

ہرکوئی درد میں مبتلائ

پورے ملک میں آج کل ہر صبح وشام لوگ باغ بغچوں اور پارک وسڑکوں پر واک کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔پہلے ایام میں اسطرح کے مناظر بہت کم دیکھنے کو ملتے تھے ۔یہ بات ضرور ہے کہ عام لوگ محنت ومشقت اور کھیت کھلیانوں میں کام کرتے نظر آرہے ہیں ۔نہ لوگوں کا وزن […]

استاد، مقام ،مرتبہ وذمہ داری

آج سے پچاس سال پہلے راقم الحروف شاگرد تھا تو استاد کے سامنے اونچی آواز میں بات کرنے کی ہمت نہیں تھی، بعد ازاں درس و تدریس کا پیشہ اختیار کیا، استاد بنے تو شاگرد وں نے ادب و احترام کی وجہ سے کبھی آنکھ اٹھا کر بات نہیں کی مگر گزشتہ تین چار دہائیوں […]

مسلمانوں کا بہتر رول

مسلمانوں کا بہتر رول

ملک کے مسلمانوں نے حکومت کے فیصلے کا ساتھ دیتے ہوئے لاک ڈاﺅن کو کامیاب بنانے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ مقدس ماہ رمضان میں بھی لوگوں نے گھروں میں ہی نماز ادا کرنے کو ترجیح دی اور اجتماعی عبادت سے یہ سوچ کر پرہیز کیا تاکہ کورونا کا پھیلا ﺅمزید نہ بڑھ جائے۔ […]

فرانس میں کورونا وائرس : وبا سے 127افراد کی موت،5423متاثر

فرانس میں کورونا وائرس : وبا سے 127افراد کی موت،5423متاثر

پیرس، 16 مارچ :فرانس میں کورونا وائرس وبا سے 91 افراد کی موت کے ساتھ یہ اعداد و شمار بڑھ کر 127 ہو گیا ہے اور 923 نئے کیس سامنے آنے کے ساتھ ملک میں اس وبا سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 5423 ہو گئی ہے۔ صحت کے حکام کی طرف سے اتوار کو […]

کشمیری زبان کے معروف مزاح نگار یوسف گلشن کی تصنیف ‘ولہ اسناوتھ’ کی رسم اجرا

کشمیری زبان کے معروف مزاح نگار یوسف گلشن کی تصنیف ‘ولہ اسناوتھ’ کی رسم اجرا

سری نگر، وادی کشمیر کے معروف مزاح نگار یوسف گلشن کی تصنیف کردہ مزاحیہ مجموعہ ‘ولہ اسناوتھ’ (آئو ہنساتا ہوں) کی رسم رونمائی منگل کے روز انجام دی گئی۔ رسم رونمائی کی تقریب ‘کرم بلند فولک تھیٹر’ نے محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کے اشتراک سے جموں وکشمیر اکیڈیمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لینگویجز لال […]

’صحافت ‘زبان کی قید سے مبرا

’صحافت ‘زبان کی قید سے مبرا

اردو صحافت پر دو روزہ اصلاحاتی ورکشاپ اردو قائرین میں بتدریج تنزلی بڑا چیلنج، اردو صحافت کا مستقبل محفوظ :مقررین شوکت ساحل سرینگر مرکزی دانشگاہ کشمیر (سینٹرل یونیورسٹی کشمیر )میں منعقدہ ’اردو صحافت ‘ پر دو روزہ اصلاحاتی ورکشاپ میں مقررین نے یہ بات زور دیکر کہی کہ ’صحافت ‘ زبان کی قید سے مبرا […]