فقیر احد بٹ :تکیہ کرمشورہ بڈگام کے سجادہ نشیں وصوفی شاعر

فقیر احد بٹ :تکیہ کرمشورہ بڈگام کے سجادہ نشیں وصوفی شاعر

شوکت ساحل بڈگام سرینگر سے 22کلو میٹر اور سطح سمندر سے ایک ہزار668میٹر کی بلندی پر واقع کرمشورہ بڈگام کا گاﺅں تاریخی اہمیت کا حامل ہے ۔جہاں یہ گاﺅں اپنے فطری نظاروں اور آب وہوا کے لئے مشہور ومعروف ہے ،وہیں یہ گاﺅں صوفی بزرگان دین اور فقیروں کی مسکن کے لئے مقبول ِ عام […]

غائب محمد سبحان :اپنے مرشد کے ادھورے مشن کو آگے بڑھانے والے کشمیری صوفی شاعر

غائب محمد سبحان :اپنے مرشد کے ادھورے مشن کو آگے بڑھانے والے کشمیری صوفی شاعر

شوکت ساحل سرینگر جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے مضافاتی علاقہ فردوس کالونی بمنہ سرینگر میں رہائش پذیر خواجہ محمد سبحان دندرو المعروف غائب سبحان اپنے مرشد وصوفی شاعر غائب کانہامی کے ادھورے مشن کو آگے بڑھانے والے کشمیر ی صوفی شاعر ہیں ،جنہوں نے روحانی امور اور راہ ِ ہدایت کی شمع کوفروزاں […]

مسکین محمد سلطان صوفی :سب انسپکٹر کی نوکری چھوڑ کر صوفیانہ ”پھرن “ پہننے والے کشمیری شاعر

مسکین محمد سلطان صوفی :سب انسپکٹر کی نوکری چھوڑ کر صوفیانہ ”پھرن “ پہننے والے کشمیری شاعر

شوکت ساحل سرینگر شہر خاص کی تنگ و تاریک گلیوں میں واقع گرگری محلہ زینہ کدل علاقے سے تعلق رکھنے والے مسکین محمد سلطان صوفی ، سب انسپکٹر کی نوکری چھوڑ کر صوفیانہ شاعری کا ”پھرن “ پہننے والے کشمیری شاعر ہیں ۔موصوف کی شاعری کے دومجموعے اب تک منظر عام پر آچکے ہیں جبکہ […]

غلام قادر ملک :والد کے نقش ِ قدم پر چلنے والے صوفی شاعر

غلام قادر ملک :والد کے نقش ِ قدم پر چلنے والے صوفی شاعر

شوکت ساحل سرینگر::: ”عشقہِ آولُن “ شاعری مجموعے کے مصنف غلام قادر ملک المعروف’ پاپہ پیر‘ اپنے مرحوم والد کے نقش ِ قدم پر چلنے والے صوفیانہ شاعر ہیں ۔ان کا تعلق جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے شہر خاص کے شاہ محلہ نواب بازار حال نیو شاہ محلہ (سونر کولہ ِ)نواب بازار علاقے […]

مبارک احمد مبارک :ایک صوفی شاعر جن کے 6 شاعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں ،مزید 2زیر طباعت

مبارک احمد مبارک :ایک صوفی شاعر جن کے 6 شاعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں ،مزید 2زیر طباعت

شوکت ساحل بڈگام::: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے نصر اللہ پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے مبارک احمد ڈار المعروف مبارک احمد مبارک ایک صوفی شاعر ہیں ۔موصوف کے اب تک6شاعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں جبکہ مزید2شاعری مجموعے زیر ِطباعت ہیں ۔مبارک احمد مبارک نے ایشین میل ملٹی میڈیا کے ہفتہ وار […]

عبدالرحیم ڈار (المعروف رحیم مﺅت )کی شاعری مقام ِ اعلیٰ پر

عبدالرحیم ڈار (المعروف رحیم مﺅت )کی شاعری مقام ِ اعلیٰ پر

شوکت ساحل بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے شولی پورہ گاﺅں سے تعلق رکھنے والے85سالہ عبدالرحیم ڈار المروف رحیم مﺅت اپنے والد مرحوم فقیر مﺅت رحمان کے صوفیانہ ،فقیریت اور روحانی سلسلے کو آگے بڑھا رہے ہیں ۔گوگہ رحیم مﺅت بظاہر ”اَن پڑھ “ ہیں لیکن انکی کشمیری صوفیانہ شاعری اُس مقام پر پہنچ […]

مصنف مولانا شیخ عبدالغنی وتر ہیلی کی شاعری اور فلسفہ صوفیہ کشمیرکی اصل تہذیب

مصنف مولانا شیخ عبدالغنی وتر ہیلی کی شاعری اور فلسفہ صوفیہ کشمیرکی اصل تہذیب

شوکت ساحل بڈگام : وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے وتر ہیل گاﺅں سے تعلق عبدالغنی بٹ المعروف مو لا نا شیخ عبد الغنی وترہیلی نے اُس وقت اپنے قلم سے معاشرے اور نوجوانوں اصلاح کی جب پوری وادی نامساعد حالات کے بھنور میں پھنسی ہوئی تھی ۔پچاس کی دہائی میں وترہیل بڈگام میں ایک […]

کشمیری شاعر غلام صفدر کی صوفیانہ شاعری نوجوان نسل کے لئے مشعل ِ راہ

کشمیری شاعر غلام صفدر کی صوفیانہ شاعری نوجوان نسل کے لئے مشعل ِ راہ

شوکت ساحل سرینگر: جموں وکشمیر کے گرمائی صدر مقام سرینگر کے لعل بازار علاقے سے تعلق رکھنے والے74سالہ کشمیری شاعر غلام صفدر کی صوفیانہ شاعری نوجوان نسل کے لئے مشعل ِ راہ ہے ۔غلام صفدر نے شہر خاص کے علمگیری بازار علاقے میں 40کی دہائی میں ایک متوسطہ گھرانے میں جنم لیا ۔انہوں نے جڈی […]

شاعر غلام حسن مسرور کی شاعری راحت العارفین

شاعر غلام حسن مسرور کی شاعری راحت العارفین

شوکت ساحل سرینگر جنوبی ضلع پلوامہ کے ہرد میر ترال سے تعلق رکھنے والے شاعر غلام حسن بٹ المعروف غلام حسن مسرور کی شاعری راحت ُ العارفین ہے ۔غلام حسن بٹ نے ابتدائی تعلیم نزدیکی گاﺅں میں واقع سرکاری اسکول سے حاصل کی ۔گورنمنٹ ہائر اسکینڈی اسکول سے 12ویں جماعت پاس کی اور ڈگری کالج […]

صوفی شاعر ظہور مسکین کی شاعری مساکین کی دعا

صوفی شاعر ظہور مسکین کی شاعری مساکین کی دعا

شوکت ساحل جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لاری یار ترال علاقے سے تعلق رکھنے والے صوفی شاعر ظہور مسکین اَن پڑھ تو ہے ،لیکن اُنکی صوفیانہ شاعری مساکین کی دعا ہے ۔ظہور مسکین نے 60کی دہائی میں شمالی ضلع بانڈی پورہ کے نائید کھائی ٹینگ پورہ علاقے میں ایک زمیندار گھرا نے میں جنم […]