عید میلادلنبی(ص) کی تقریبات کے انعقاد کے لئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں:صوبائی کمشنر کشمیر

عید میلادلنبی(ص) کی تقریبات کے انعقاد کے لئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں:صوبائی کمشنر کشمیر

سری نگر: صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات کے انعقاد کے لئے تمام تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لل دید ہسپتال میں گرفتار کئے گئے نقلی ڈاکٹر کے معاملے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا […]

چھانہ پورہ میں آتشزدگی کی واردات، رہائشی مکان اور دکان کو نقصان

چھانہ پورہ میں آتشزدگی کی واردات، رہائشی مکان اور دکان کو نقصان

سری نگر: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے چھانہ پورہ علاقے میں شبانہ آگ کی واردات میں رہائشی مکان اور دکان کو نقصان پہنچا ہے۔ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ درمیانی شب چھانہ پورہ میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً دکان کو بھی اپنی […]

کولگام سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار از جان

کولگام سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار از جان

سری نگر:جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں جمعرات کو ایک سڑک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار کی موت واقع ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں اجرو ٹنل کے نزدیک ایک گاڑی اور ایک موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل […]

سری نگر میں ’خوجہ دگر‘ کے موقع پر ہزاروں کی تعدد میں لوگوں نے نماز عصر ادا کی

سری نگر میں ’خوجہ دگر‘ کے موقع پر ہزاروں کی تعدد میں لوگوں نے نماز عصر ادا کی

سری نگر: وادی کشمیر میں بدھ کے روز بلند پایہ ولی کامل حضرت خواجہ بہاو الدین نقشبند صاحب (رح) کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں سری نگر کے خواجہ بازار علاقے میں ’خوجہ دگر‘ کے موقع پر ہزاروں عقیدتمندوں نے نماز عصر میں شرکت کی جس دوران […]

زنانہ ہسپتال لل دید میں انوکھا واقع، جعلی ڈاکٹر گرفتار

زنانہ ہسپتال لل دید میں انوکھا واقع، جعلی ڈاکٹر گرفتار

سری نگر: سری نگر میں خواتین کے لئے مخصوص لل دید ہسپتال میں بدھ کے روز ایک جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کیا گیا جو گزشتہ تین دنوں سے لیبر روم میں مریضوں کا علاج کر رہا تھا۔ ڈپٹی میڈیکل سپر انٹنڈنٹ کے مطابق جعلی ڈاکٹر کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ اطلاعات کے […]

خدمت سینٹر آپریٹروں کا سری نگر میں احتجاج

خدمت سینٹر آپریٹروں کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر: خدمت سینٹر آپریٹروں نے بدھ کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر ایک بار پھر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔احتجاجیوں نے بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ ‘جاب پالیسی لاگو کرو’ وغیرہ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔اس موقع پر وسیم احمد نامی ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ […]

راجوری اور کوکرناگ جیسے حملے ہوتے رہے تو بات چیت نہیں ہوگی:عمر عبداللہ

راجوری اور کوکرناگ جیسے حملے ہوتے رہے تو بات چیت نہیں ہوگی:عمر عبداللہ

جموں: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ اگر راجوری اور کرکرناگ جیسے حملے ہوتے رہے تو ایسے ماحول میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بات چیت نہیں ہوسکتی ہے انہوں نے کہا کہ ہندوستان سے زیادہ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ بات چیت کے […]

اننت ناگ کے گڈول جنگل علاقے میں ملی ٹنسی مخالف آپریشن اختتام پذیر:فوج

اننت ناگ کے گڈول جنگل علاقے میں ملی ٹنسی مخالف آپریشن اختتام پذیر:فوج

سری نگر: فوج کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے گڈول کوکرناگ کے گھنے جنگل علاقے میں 7 دنوں تک جاری رہنے والا ملی ٹنسی مخالف آپریشن بدھ کے روز اختتام پذیر ہوا اس آپریشن کے دوران ایک فوجی کرنل، ایک میجر، ایک ڈی ایس پی اور لشکر طیبہ کے ایک کمانڈر سمیت […]

لیفٹیننٹ گورنر نے گاندربل میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا او رسنگ بنیاد رکھا

لیفٹیننٹ گورنر نے گاندربل میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا او رسنگ بنیاد رکھا

گاندربل:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج گاندربل میں ضلع میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا اِفتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اُنہوں نے قمریہ سٹیڈیم میں ایک بڑے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ضلع اِنتظامیہ ، عوامی نمائندوں اور گاندربل کے عوام کو مُبار ک باد دی۔ جموںوکشمیر بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں ایک نئے اِنقلاب کا […]

اونتی پورہ میں دو منشیات فروشوں کی جائیداد قرق

اونتی پورہ میں دو منشیات فروشوں کی جائیداد قرق

سری نگر: منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھتے ہوئے پلوامہ پولیس نے دو منشیات فروشوں کی جائیداد کو منسلک کیا ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ منگل کے روز اونتی پورہ پولیس نے مختیار احمد راتھر ولد غلام احمد راتھر ساکن ہاری پاریگام اور عبدالقیوم بٹ ولد عبدالخالق بٹ […]