کشمیر میں بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

کشمیر میں بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

سری نگر: وادی کشمیر میں بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ سیاحتی مقام گلمرگ کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت5.8 ڈگری […]

وزیر اعظم مودی 12اپریل کو ادھم پور میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے :رویندر رینا

وزیر اعظم مودی 12اپریل کو ادھم پور میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے :رویندر رینا

جموں:بھارتیہ جنتاپارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے پیر کے روز کہاکہ وزیر اعظم مودی 12اپریل کو جموں وارد ہونگے ۔ انہوں نے کہاکہ مودی جی ادھم پور میں چناوی ریلی سے خطاب کریں گے۔ جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران رویندر رینا نے کہاکہ وزیر اعظم مودی جموں […]

کشمیر میں 10 سے 15 اپریل تک موسم نا موافق رہنے کی پیش گوئی

کشمیر میں 10 سے 15 اپریل تک موسم نا موافق رہنے کی پیش گوئی

سری نگر: وادی کشمیر میں خشک و خوشگوار موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے 10 اپریل کی رات سے 15 اپریل تک موسم نا موافق رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔متعلقہ محکمے کی طرف سے جاری ایڈوائزری کے مطابق اس دوران پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں زمینی ٹرانسپورٹ متاثر ہوسکتا ہے اور کچھ نشیبی علاقوں […]

بارہمولہ میں چوری کے دو معاملے حل، مال مسروقہ بر آمد، ملزم گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں چوری کے دو معاملے حل، مال مسروقہ بر آمد، ملزم گرفتار:پولیس

سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک مسجد شریف اور سٹیٹ بینک آف انڈیا کے ایک برانچ میں ہوئی چوری کے معاملوں کو حل کرکے مال مسروقہ کو بر آمد کیا ہے اور ان وارداتوں میں ملوث ملزم کو بھی گرفتار کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک […]

سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر:وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ مختلف مقامات پر مٹی کے تودے گر آنے کی وجہ سے اتوار کی رات سے ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے ہنوز بند ہے۔ جموں وکشمیر ٹریفک پولیس کے ایک ترجمان نے پیر کی صبح بتایا […]

بارہمولہ میں 8 مفرور افراد اشتہاری مجرم قرار:پولیس

بارہمولہ میں 8 مفرور افراد اشتہاری مجرم قرار:پولیس

سری نگر: پولیس کا کہنا ہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں 8 مفرور افراد، جو اس وقت پاکستان زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مقیم ہیں، کو اشتہاری مجرم قرار دیا گیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں اس سلسلے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ پولیس کی […]

نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس نے لاشوں پر سیاست کی : بی جے پی قومی جنرل سیکریٹری

نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس نے لاشوں پر سیاست کی : بی جے پی قومی جنرل سیکریٹری

سری نگر: بی جے پی کے سینئر لیڈر ترون چگ کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت میں جموں و کشمیر میں تاریخی نوعیت کے ترقیاتی کام کیے گیے جنہیں دیر تک یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس نے یہاں لاشوں پرسیاست کی۔ ان باتوں […]

بارہمولہ میں دہائیوں سے گرفتاری سے بچنے والے دو مفرور ملزم گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں دہائیوں سے گرفتاری سے بچنے والے دو مفرور ملزم گرفتار: پولیس

سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں دہائیوں سے گرفتاری سے بچنے والے 2مفرور افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان کے خلاف پولیس اسٹیشن ٹنگمرگ اور پولیس اسٹیشن بارہ مولہ میں مقدمے درج ہیں۔ پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ جموں […]

گاندربل میں چوری کا معاملہ حل، مال مسروقہ بر آمد، 3 گرفتار:پولیس

گاندربل میں چوری کا معاملہ حل، مال مسروقہ بر آمد، 3 گرفتار:پولیس

سری نگر:جموں وکشمیر پولیس نے وسطی ضلع گاندربل میں نقب زنوں کے ایک گروپ کا پردہ فاش کرکے لاکھوں روپیے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کیا ہے اور اس سلسلے میں تین ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن گنڈ کو 22 مارچ 2024 کو […]

انتخابات سے قبل در اندازی کی کوشش کشمیر میں بد امنی کو ہوا دینے کی پاکستان کی مایوسی کی علامت:فوج

انتخابات سے قبل در اندازی کی کوشش کشمیر میں بد امنی کو ہوا دینے کی پاکستان کی مایوسی کی علامت:فوج

سری نگر: فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں در اندازی کی کوشش، جس کو ناکام بنا دیا گیا، در اصل عام انتخابات سے قبل وادی کشمیر میں بد امنی کو ہوا دینے کی پاکستان کی مایوسی و نا امیدی کی علامت ہے۔بتادیں کہ ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں جمعہ […]