بانڈی پورہ کے رانجی جنگل علاقے میں انکائونٹر کے بعد تلاشی آپریشن جاری:پولیس

بانڈی پورہ کے رانجی جنگل علاقے میں انکائونٹر کے بعد تلاشی آپریشن جاری:پولیس

سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے رانجی جنگل علاقے میں بدھ کی صبح سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان گولیوں کے ابتدائی تبادلے کے بعد وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے۔ کشمیر زون پولیس نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کرکے کہا: ‘بانڈی پورہ کے آری گام کے رانجی جنگل علاقے میں […]

عمر عبداللہ کے دو نوں صاحبزادے اور محبوبہ کی بیٹی چناوی مہم میں کود پڑے

عمر عبداللہ کے دو نوں صاحبزادے اور محبوبہ کی بیٹی چناوی مہم میں کود پڑے

سری نگر:جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کے دونوں بیٹوں کو قاضی گنڈ میں چناو ریلی میں دیکھا گیا ہے جبکہ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی نے بھی منگل کے روز جنوبی کشمیر کے متعدد علاقوں میں چناوی ریلیوں سے خطاب کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ عمر عبداللہ کے دو صاحبزادے اور محبوبہ […]

کشمیر میں 26 سے 29 اپریل تک برف وباراں کی پیش گوئی

کشمیر میں 26 سے 29 اپریل تک برف وباراں کی پیش گوئی

سری نگر: محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 26 اپریل سے 29 اپریل تک برف و باراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کی ہے جس دوران میدانی علاقوں میں رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان ہے۔کسانوں سے کہا گیا […]

بانڈی پورہ میں دو افراد کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج:پولیس

بانڈی پورہ میں دو افراد کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج:پولیس

سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پولیس نے ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو افراد کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ بانڈی پورہ پولیس نے ملک دشمن سرگرمیوں میں مسلسل ملوث ہونے کے الزام میں دو افراد کے […]

مغل روڈ پر یکطرفہ ٹریفک بحال

مغل روڈ پر یکطرفہ ٹریفک بحال

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر یکطرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی۔بتادیں کہ مغل روڈ کو قریب دس روز قبل برف باری کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا […]

بارہمولہ میں 8 منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج:پولیس

بارہمولہ میں 8 منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج:پولیس

سری نگر: منشیات فروشوں کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آٹھ بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج کئے ہیں۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجاز اتھارٹی سے با ضابطہ […]

دہشت گردی ساز ش کیس :این آئی اے نے جموں وکشمیر میں نو مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران قابل اعتراض مواد برآمد کیا ہے :ترجمان

دہشت گردی ساز ش کیس :این آئی اے نے جموں وکشمیر میں نو مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران قابل اعتراض مواد برآمد کیا ہے :ترجمان

سری نگر:قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دہشت گردی سازش کیس میں ملوث افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا ہے۔ این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں پاکستانی حمایت یافتہ کالعدم ملی ٹینٹ تنظیموں کے دہشت گردوں کے خلاف وسیع پیمانے پرکریک ڈاﺅن کو جاری […]

وزیردفاع اپنے یک روزہ دورے پر لداخ پہنچے

وزیردفاع اپنے یک روزہ دورے پر لداخ پہنچے

سری نگر: مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پیر کی صبح اپنے یک روزہ دورے پر لداخ پہنچے ۔ معلوم ہوا ہے کہ فوج کے سینئر آفیسران نے لداخ ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر دفاع ہوائی اڈے سے سیدھے دنیا کے بلند ترین محاذ سیاچن روانہ ہوئے […]

سری نگر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

سری نگر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے پیرکی صبح سری نگر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔یہ چھاپے ملی ٹینسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ پیر کی صبح سری […]

اونتی پورہ میں سیکورٹی ایجنسیوں کی اعلیٰ سطحی میٹنگ، الیکشن تیاریوں کا لیا جائزہ

اونتی پورہ میں سیکورٹی ایجنسیوں کی اعلیٰ سطحی میٹنگ، الیکشن تیاریوں کا لیا جائزہ

سری نگر:جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی کمار بردی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں فوج ، سی آر پی ایف اور خفیہ اداروں سے وابستہ آفیسران نے شرکت کی۔ آئی جی کشمیر نے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کو مزید تیز تر […]