سانبہ میں موٹارشیل دھماکہ، مقامی شہری شدید طورپر زخمی

سانبہ میں موٹارشیل دھماکہ، مقامی شہری شدید طورپر زخمی

جموں: جموں وکشمیر کے سانبہ ضلع کے چاندلی گاوں میں موٹار شیل زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید طورپر زخمی ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز سانبہ ضلع کے چاندلی گاوں میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک موٹار شیل پھٹنے سے […]

اودھم پور میں دلدوز سڑک حادثہ، موٹر سائیکل پر سوار تین افراد فوت

اودھم پور میں دلدوز سڑک حادثہ، موٹر سائیکل پر سوار تین افراد فوت

جموں:  جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور میں قومی شاہراہ پر ایک دلدوز سڑک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کی موت واقع ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور میں قومی شاہراہ پر گرنائی کے نزدیک ایک ٹرک اور ایک موٹر سائیکل کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں […]

راجوری میں 2 زنگ آلود گرینیڈ اور گولیاں بر آمد

راجوری میں 2 زنگ آلود گرینیڈ اور گولیاں بر آمد

جموں: سیکورٹی فورسز نے جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں ہفتے کے روز 2 زنگ آلود گرینیڈ اور کچھ گولیاں بر آمد کیں۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے راجوری کے چوکین علاقے میں ہفتے کے روز دو زنگ آلود گرینیڈ اور کچھ گولیاں بر آمد کیں۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے اس […]

پونچھ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت تین زخمی

پونچھ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت تین زخمی

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے شندھرا علاقے میں جمعرات کی رات دیر گئے ایک سڑک حادثے میں ایک مسافر کی موت جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے شندھرا گائوں میں جمعرات کی رات ایک ٹمپو سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گرا۔ انہوں نے کہا کہ اس […]

جموں: مولانا آزاد اسٹیڈیم میں اپنی نوعیت کی پہلی مصنوعی کلائمبنگ وال تیار ہو رہی ہے

جموں: مولانا آزاد اسٹیڈیم میں اپنی نوعیت کی پہلی مصنوعی کلائمبنگ وال تیار ہو رہی ہے

جموں: جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے کوہ پیمائوں کو پیشہ ور تربیت حاصل کرنے کے لئے بالآخر باہر جانے کی کوفت سے نجات مل ہی گئی کیونکہ مندروں کے شہر جموں کے قلب میں واقع مولانا آزاد اسٹیڈیم میں سال رواں کے ماہ اپریل کے آخر تک اپنی نوعیت کی پہلا مصنوعی کلائمبنگ وال […]

جموں میں سیکورٹی گارڈ کی بندوق سے حادثاتی گولی چلنے سے 45 سالہ شہری زخمی

جموں میں سیکورٹی گارڈ کی بندوق سے حادثاتی گولی چلنے سے 45 سالہ شہری زخمی

جموں: جموں کے گاندھی نگر علاقے میں بدھ کے روز ایک نجی سیکورٹی گارڈ کی بندوق سے حادثاتی طور نکلنے والی گولی سے ایک 45 سالہ شہری زخمی ہوگیا۔ پولیس نے اس واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات شروع کی ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گاندھی نگر علاقے میں بدھ کے روز جگدمیے جیولرز […]

رام بن سڑک حادثے میں دو افراد کی موت واقع

رام بن سڑک حادثے میں دو افراد کی موت واقع

رام بن :جموں وکشمیر کے رام بن ضلع کے بیٹری چشمہ علاقے میں پیر کی شب سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں کم سے کم دو افراد کی موت واقع ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے بیٹری چشمہ علاقے کے نزدیک قومی شاہراہ پر کی شب قریب ساڑھے […]

رام بن کے اکھرال علاقے میں دلدوز سڑک حادثہ، 4 کی موت 3 زخمی

رام بن کے اکھرال علاقے میں دلدوز سڑک حادثہ، 4 کی موت 3 زخمی

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے اکھرال علاقے میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں 4 افراد کی موت جبکہ 3 دیگر زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ رام بن ضلع میں مالی گام سے اکھرال جا رہی ایک ٹا ٹا سومو پھسلن کی وجہ سے سڑک سے لڑھک کر ایک گہری کھائی میں […]

غیر قانونی کانکنی کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں ۔ چیف سیکرٹری

غیر قانونی کانکنی کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں ۔ چیف سیکرٹری

منظور شدہ نرخوں پر تعمیراتی سامان کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت جموں :چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈولو نے آج جموں و کشمیر میں غیر قانونی کان کنی میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت اقدامات اٹھانے پر زور دیا ۔ چیف سیکرٹری آج یہاں مائننگ ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائیزہ […]

لفٹینٹ گورنر نے متاثر کُن ؒواتین کیلئے وقف قومی کمیشن برائے خواتین کے پروگرام ’ تو بول ‘ سے خطاب کیا

لفٹینٹ گورنر نے متاثر کُن ؒواتین کیلئے وقف قومی کمیشن برائے خواتین کے پروگرام ’ تو بول ‘ سے خطاب کیا

آج ناری شکتی ہمارے ترقیاتی سفر میں سب سے آگے ہے اور قوم کی تعمیر میں قیادت کر رہی ہے ۔ ایل جی سنہا   جموں:لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج کنونشن سنٹر میں ’ تو بول ‘ کے عنوان سے ’سیلیبریٹنگ انسپریشنل وومن ‘کے موضوع پر قومی کمیشن برائے خواتین کے پروگرام سے […]