جموں –پونچھ شاہراہ پر ٹرک کو حادثہ، ڈرائیور لاپتہ، تلاش جاری

جموں –پونچھ شاہراہ پر ٹرک کو حادثہ، ڈرائیور لاپتہ، تلاش جاری

جموں: جموں – پونچھ شاہراہ پر نوشہرہ علاقے میں دوران شب اناج سے بھرا ایک ٹرک دریا میں گرنے سے ٹرک ڈرائیور لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نوشہرہ میں جموں – پونچھ شاہراہ پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب اناج سے بھرا ایک ٹرک زیر نمبر PB6Q – […]

کانگریس کا جموں میں سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاج

کانگریس کا جموں میں سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاج

جموں: جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے ہفتے کے روز یہاں سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاج درج کیا۔ احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور وہ جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے۔ اس موقع پر سینئر پارٹی لیڈر رمن بھلہ نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ […]

بابا بڈھا امرناتھ یاترا: پہلے جھتے نے پونچھ پہنچ کر بابا کا درشن کیا

بابا بڈھا امرناتھ یاترا: پہلے جھتے نے پونچھ پہنچ کر بابا کا درشن کیا

جموں: بابا بڈھا امرناتھ یاترا کے پہلے جھتے نے ہفتے کے روز پونچھ کے منڈی علاقے میں بابا کا درشن کیا۔ اس موقع پر وہاں موجود لوگوں جن میں سکھ، ہندو اور مسلمان برادریوں کے لوگ شامل تھے، نے یاتریوں کا والہانہ استقبال کیا۔ ایک خاتون یاتری نے میڈیا کو بتایا کہ یاترا کے لئے […]

لیفٹیننٹ گورنر کا دورہ کشتواڑ

لیفٹیننٹ گورنر کا دورہ کشتواڑ

شری چندی ماتا مژھیل شرائین پر حاضری دی اور پاڈر میں پی آر آئی اور شہریوں سے خطاب کیا   کشتواڑ:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج کشتواڑ کا دورہ کیا اور شری چندی ماتا مژھل شرائین پر حاضری دی۔ لیفٹیننٹ گورنر کے ہمراہ چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا، پرنسپل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ آلوک […]

لوگ آئی فلو اور ڈینگو کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں: ضلع مجسٹریٹ رام بن

لوگ آئی فلو اور ڈینگو کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں: ضلع مجسٹریٹ رام بن

جموں : ضلع مجسٹریٹ رام بن مسرت اسلام نے ایک ایڈوائزری جاری کرکے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ یونین ٹریٹری ے کچھ حصوں میں آئی فلو اور ڈینگو کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ انہوں نے یہ ایڈوائزری ضلع میں آئی فلو کے کچھ معاملات سامنے آنے کے […]

راجوری انکائونٹر کے دوران زخمی ہونے والے ملی ٹنٹ کی لاش ریاسی سے بر آمد: پولیس

راجوری انکائونٹر کے دوران زخمی ہونے والے ملی ٹنٹ کی لاش ریاسی سے بر آمد: پولیس

جموں، 18 اگست : جموں و کشمیر کے ضلع راجوری بدھل علاقے میں دو ہفتے قبل ہونے والے انکائونٹر میں زخمی ہونے والے ملی ٹنٹ کی لاش ریاسی سے بر آمد ہوئی ہے۔ بتادیں کہ راجوری کے بدھل خواص علاقے میں 5 اگست کو ہونے والے انکائونٹر کے دوران ایک ملی ٹنٹ ہلاک جبکہ دوسرا […]

بابا بڈھا امرناتھ یاترا کی یاترا کے لئے جموں سے پہلا جھتہ روانہ

بابا بڈھا امرناتھ یاترا کی یاترا کے لئے جموں سے پہلا جھتہ روانہ

جموں، 18 اگست :  جموں وکشمیر کے پونچھ میں واقع بابا بڈھا امرناتھ یاترا کے لئے جمعہ کی صبح پہلا جھتہ جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے روانہ ہوا یاتریوں کے پہلے جھتے کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس( اے ڈی جی پی) جموں مکیش سنگھ نے ہری جھنڈی دکھا کر یاترا کے لئے […]

جموں وکشمیر:پونچھ میں بابا بڈھا امرناتھ یاترا 18 اگست سے شروع

جموں وکشمیر:پونچھ میں بابا بڈھا امرناتھ یاترا 18 اگست سے شروع

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں شری بابا بڈھا امر ناتھ یاترا 18 اگست یعنی جمعہ سے شروع ہوگی جس کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ شری بابا بڈھا امر ناتھ یاترا کے لئے جموں سے یاتریوں کا پہلا جھتا […]

جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور میں سڑک حادثہ، 13 یاتری زخمی

جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور میں سڑک حادثہ، 13 یاتری زخمی

جموں:جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور میں قومی شاہراہ پر مودی گرائونڈ کے نزدیک جمعرات کی صبح ایک منی گاڑی پلٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 یاتری زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور میں قومی شاہراہ پر مژھل ماتا کے لئے جموں جارہی یاتریوں سے بھری ایک منی بس پلٹ گئی […]

جموں وکشمیر میں ضلع راجوری میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

جموں وکشمیر میں ضلع راجوری میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں جمعرات کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق جموں وکشمیر کے راجوری […]