بھارت سر حد پار دشمن پر حملہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے: راج ناتھ سنگھ

بھارت سر حد پار دشمن پر حملہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے: راج ناتھ سنگھ

جموں: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے دفعہ 370 کو ہٹانے اور ایودھیا میں رام مندر تعمیر کرنے کے اپنے وعدے کو پورا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مودی جی کی قیادت میں بھارت آج تمام محاذوں پر ایک طاقت ور ملک کے طور پر ابھر کر سامنے […]

شری امرناتھ جی یاترا کے لئے رجسٹریشن کا عمل شروع

شری امرناتھ جی یاترا کے لئے رجسٹریشن کا عمل شروع

جموں: شری امرناتھ شرائن بورڈ کے اعلان کے ساتھ ہی سالانہ امر ناتھ جی یاترا کے لئے پیر کے روز رجسٹریشن کرنے کا عمل شروع ہوا۔ بتادیں کہ شری امرناتھ شرائن بورڈ کے مطابق امسال امر ناتھ جی یاترا 29 جون سے شروع ہو کر 19 اگست کو اختتام پذیر ہوگی اور امسال یہ یاترا […]

نیشنل کانفرنس نے جموں وکشمیر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا : غلام نبی آزاد

نیشنل کانفرنس نے جموں وکشمیر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا : غلام نبی آزاد

جموں: پروگریسیو آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے ہفتے کے روز کہاکہ نیشنل کانفرنس بھاجپا کی اے ٹیم ہے۔ انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کی تباہی و بربادی کی ذمہ دار نیشنل کانفرنس ہے۔ غلام نبی آزاد نے ان باتوں کا اظہار ڈوڈہ میں روڈ شو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہاکہ نیشنل […]

کشتواڑ میں سڑک حادثہ، ایک شہری لقمہ اجل، دوسرا شدید زخمی

کشتواڑ میں سڑک حادثہ، ایک شہری لقمہ اجل، دوسرا شدید زخمی

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے کچھل علاقے میں گذشتہ شام ایک سڑک حادثے میں ایک شہری کی موت جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ کے کچھل علاقے میں گذشتہ شام ایک ایکو وین زیر رجسٹریشن نمبر JK17 – 3372 سڑک سے لڑھک گئی جس کے نتیجے میں اس میں […]

اودھم پور سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق، دو زخمی

اودھم پور سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق، دو زخمی

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کی موت جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور کے دھار روڈ پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار نوجوانوں کو منگل کی صبح ایک تیز رفتار ٹرک نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں یہ […]

راجوری اننت ناگ نشست پر بی جے پی سب سے مضبوط ترین دعویدار: رویندر رینا

راجوری اننت ناگ نشست پر بی جے پی سب سے مضبوط ترین دعویدار: رویندر رینا

جموں: بھارتیہ جنتاپارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے ہفتے کے روز کہا کہ سری نگر ، بارہ مولہ نشست پر بی جے پی اپنے امیدواروں کو کھڑا کرئے گی۔انہوں نے کہاکہ کشمیر میں بھاجپا کا زبردست دبدبہ ہے اور اس بار یہاں کنول کا پھول کھلتا ہوا نظر آرہا ہے۔ جموں […]

ای ڈی نے جموں میں پیپر لیک کیس کے سلسلے میں منقولہ جائیدادوں منسلک کر دی

ای ڈی نے جموں میں پیپر لیک کیس کے سلسلے میں منقولہ جائیدادوں منسلک کر دی

جموں: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) جموں نے ایک پیپر لیک کیس کے سلسلے میں بینک بیلنس کی صورت میں قریب ایک کروڑ روپیے کی منقولہ جائیدادوں کو منسلک کیا ہے۔ ای ڈی نے یہ کارروائی جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کی طرف سے منعقدہ جموں وکشمیر پولیس کے 12 سو […]

جموں وکشمیر: پونچھ میں فوج اور پولیس کی سیکورٹی صورتحال کی جائزہ میٹنگ

جموں وکشمیر: پونچھ میں فوج اور پولیس کی سیکورٹی صورتحال کی جائزہ میٹنگ

جموں:جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں فوج اور جموں وکشمیر پولیس کے اعلیٰ افسروں نے ایک مشترکہ میٹنگ کے دوران سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ فوج کی وائٹ نائٹ کور نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ نائٹ کے جی او سی لیفٹیننٹ جنرل نوین سچ دیوا اور […]

جموں وکشمیر کے سرکاری میڈیکل کالجوں اور ڈینٹل کالجوں میں کام کے دنوں اور اوقات کار میں اضافہ

جموں وکشمیر کے سرکاری میڈیکل کالجوں اور ڈینٹل کالجوں میں کام کے دنوں اور اوقات کار میں اضافہ

سری نگر: مریضوں کی دیکھ بھال کو بہتر بنانے کے لئے محکمہ صحت و طبی تعلیم نے جموں وکشمیر کے تمام سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں کام کے دنوں اور اوقات کار میں اضافہ کیا ہے۔متعلقہ محکمے کی طرف سے جاری ایک حکم نامے کے مطابق جموں وکشمیر کے تمام سرکاری میڈیکل کالجوں اور […]

جموں وکشمیر میں پنجاب کی طرح کرمنل سنڈکیٹ کھڑا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی :پولیس سربراہ آر آر سوئین

جموں وکشمیر میں پنجاب کی طرح کرمنل سنڈکیٹ کھڑا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی :پولیس سربراہ آر آر سوئین

جموں: جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ آر آر سوئین نے بدھ کے روز کہاکہ منشیات کا کاروبار کرنے والے اور گینگسٹرزم کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم ایسے سانپوں کو کچل کر رکھ دیں گے جو یہاں پر پنجاب طرز پر کرمنل سنڈکیٹ کھڑا کرنے کی سعی […]