ریلوے اسٹیشنوں پر پینے کے پانی کی دستیابی کی ضمانت

ریلوے اسٹیشنوں پر پینے کے پانی کی دستیابی کی ضمانت

نئی دہلی: ریلوے کی وزارت نے ملک کے تمام اسٹیشنوں پر مسافروں کو پینے کے پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ ریلوے کی وزارت نے گرمی کے موسم اور ممکنہ گرمی کی لہر کے پیش نظر اسٹیشنوں پر پینے کے پانی کی دستیابی کا جائزہ لیا ہے اور […]

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 1206 امیدوار میدان میں ہیں

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 1206 امیدوار میدان میں ہیں

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 1206 امیدواروں کے ساتھ ساتھ بیرونی منی پور پارلیمانی حلقہ سے چار امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے۔ اس مرحلے میں 88 پارلیمانی حلقوں کے لیے کل 2633 کاغذات نامزدگی داخل کیے گئے تھے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ […]

کانگریس کا 2024 کا منشور جاری، غریبوں کو انصاف فراہم کرنے کا وعدہ

کانگریس کا 2024 کا منشور جاری، غریبوں کو انصاف فراہم کرنے کا وعدہ

نئی دہلی//  کانگریس نے آج 2024 کے انتخابات کے لیے ’ہاتھ بدلے گا حالت‘ کے نعرے کے ساتھ اپنا منشور جاری کیا اور کہا کہ یہ ’نیائے پتر‘ ہے جو ملک کے لوگوں کو پانچ نیائے (انصاف) کے ساتھ 25 گارنٹیاں دیتا ہے۔ اور غریبوں کی خوشحالی کا وعدہ کرتا ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، […]

ریپو ریٹ مسلسل ساتویں مرتبہ 6.5 فیصد پر برقرار

ریپو ریٹ مسلسل ساتویں مرتبہ 6.5 فیصد پر برقرار

ممبئی: ریزرو بینک آف انڈیا نے اقتصادی سرگرمیوں میں جاری تیزی کا حوالہ دیتے ہوئے اور افراط زر پر گہری نظر رکھتے ہوئے مسلسل ساتویں بار پالیسی ریٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے شرح سود میں کمی کی امید لگائے عام لوگوں کو مایوسی ہوئی ہے۔ مئی 2022 سے 250 بیسس […]

اب یو پی آئی کے ذریعے بھی بینک کھاتوں میں رقم جمع کی جاسکے گی

اب یو پی آئی کے ذریعے بھی بینک کھاتوں میں رقم جمع کی جاسکے گی

ممبئی/ یو پی آئی (یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس) کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور قبولیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے، ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے اس پر دستیاب سہولیات میں اضاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اب صارفین بھی یو پی آئی کے ذریعے سے بھی بینک کھاتوں میں رقم جمع […]

‘حکومت اسرائیل میں ہندوستانی مزدوروں کی حفاظت کے لیے محتاط‘

‘حکومت اسرائیل میں ہندوستانی مزدوروں کی حفاظت کے لیے محتاط‘

نئی دہلی: حکومت نے جمعرات کو کہا کہ وہ ملازمت کے لئے اسرائیل جانے والے ہندوستانی مزدوروں کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانے کے لئے اسرائیلی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے آج یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ ہندوستانی […]

فوجوں کی واپسی اور چین کی سرحد پر کشیدگی میں کمی سے ہی معاملات حل ہوں گے: راجناتھ

فوجوں کی واپسی اور چین کی سرحد پر کشیدگی میں کمی سے ہی معاملات حل ہوں گے: راجناتھ

نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کو کہا کہ چین کے ساتھ سرحد پر مسائل کو حل کرنے کے لئے بات چیت جاری رہے گی اور ہندوستانی فوجی پوری طاقت کے ساتھ وہاں کھڑے ہیں لیکن آگے بڑھنے کا واحد راستہ فوجیوں کا انخلا اور تعداد میں کمی کرنا ہوگا مسٹر سنگھ […]

راج ناتھ سنگھ بی جے پی کی منشور کمیٹی کے چیئرمین بنے

راج ناتھ سنگھ بی جے پی کی منشور کمیٹی کے چیئرمین بنے

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے لوک سبھا انتخابات کے لیے پارٹی کے سابق صدر اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں 27 رکنی منشور کمیٹی تشکیل دی ہے۔ پارٹی نے آج یہاں یہ جانکاری دی۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو بی جے پی کی منشور کمیٹی کا کنوینر […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جوں کی توں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جوں کی توں

نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتیں آج جوں کی توں رہیں، جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 94.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.62 روپے فی لیٹر رہا۔ تیل کی مارکیٹنگ کی ایک بڑی کمپنی ہندوستان پٹرولیم کارپوریشن کی ویب […]

کتابوں کی اشاعت اور فروخت کے امکانات کی تلاش کے ساتھ اقدامات پر بھی توجہ ضروری: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

کتابوں کی اشاعت اور فروخت کے امکانات کی تلاش کے ساتھ اقدامات پر بھی توجہ ضروری: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں اردو کتابوں کی اشاعت و فروخت کی صورت حال کو بہتر کرنے اور اس حوالے سے نئے امکانات پر غورو خوض کے لیے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہندوستان بھر سے مرکزی و ریاستی جامعات کے شعبہ ہاے اردو کے صدور نے شرکت […]