رمضان اور مہنگائی ۔۔۔۔۔

رمضان اور مہنگائی ۔۔۔۔۔

رواں برس کے ماہ ِ رمضان کا پہلا عشرہ ہم سب کی زندگیوں سے رخصت ہوگیا ۔ہم سب جانتے ہیں کہ تین عشروں پر محیط رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم سے نجات کا ہوتا ہے ۔برکیف پہلا عشرہ رخصت ہوچکا ہے اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے امید […]

زکواة کا اصل مقصد ۔۔۔

زکواة کا اصل مقصد ۔۔۔

مسلمانان عالم کے لئے رمضان المبارک کا مہینہ انتہائی متبرک اور رحمتوں والا مہینہ ماناجاتا ہے ۔یہ مہینہ بنی نوع انسان کو نہ صرف جسمانی طور تندرست رہنے کی ترغیب دیتا ہے، بلکہ ایک دوسرے سے ہمدردی اور مدد کی تلقین بھی کرتا ہے۔قران مقدس میں یہ بات روزوں کے حوالے سے صاف ہے کہ […]

سبزیوں کی کاشت کا سیزن

سبزیوں کی کاشت کا سیزن

 وادی کشمیر میں موسم بہار نے دستک دی ہے ۔بادام کے سگوفے پھوٹ چکے ہیں ۔باغیچوں اور گھروں کے صحنوں کے گملوں میں پھول بھی کھلنے لگے ہیں ۔یہ موسم جہاں فضا کو رنگین اور معطر بنا تا ہے ،وہیں یہ موسم کاشت کاری کے لئے بھی موزون سمجھا جاتا ہے ۔دراصل مارچ وہ مہینہ […]

اسمبلی انتخابات کب؟

اسمبلی انتخابات کب؟

ملک کے انتخابی کمیشن نے ملک میں لوک سبھا انتخابات کرانے کے ساتھ ساتھ چار ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں باضاطہ طور نوٹیفیکیشن جاری ہوچکا ہے ۔متعدد مراحل میں یہ انتخابات احسن طریقے سے منعقد کرانے کے لئے تمام ضلع مجسٹریٹوں کو حکم جاری کیا گیااورانتخابی ضابط اخلاق پر […]

کیوں نہ مل کر افطار کریں

کیوں نہ مل کر افطار کریں

رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی رحمت و بخشش اور مغفرت کا مہینہ ہے۔ خوش قسمت ہیں ،وہ لوگ جن کو اس مبارک و مقدس مہینہ میں روزہ و عبادت کے ذریعہ خدا کو راضی کرنے کی توفیق ہو ئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے سابقہ امتوں کی طرح امت محمدیہﷺ پر بھی روزے فرض کیے تاکہ […]

نیکی اور ایثار کا جذبہ۔۔۔۔۔۔

نیکی اور ایثار کا جذبہ۔۔۔۔۔۔

رمضان المبارک جو نیکی اور ایثار کا مہینہ ہے،ابھی جاری ہے۔یہ مہینہ ہماری زندگیوں کو اللہ کی بے شمار رحمتوں سے بھرجاتا ہے۔رمضان المبارک میں ایک نیکی کا اجر سات سو گنا تک ہے ،اگر ایک شخص اس مہینے میں ایک روپیہ خرچ کرتا ہے ،تو اللہ تعالی ٰاس کو سات سو روپیہ خرچ کرنے […]

مودی کی گارنٹی۔۔۔۔۔

مودی کی گارنٹی۔۔۔۔۔

ملک بھر میں اپریل ۔مئی میں عام انتخابات ہونے جارہے ہیں ۔عوامی رائے حاصل ہونے کے بعد مرکز میں نئی سرکار وجود میں آئے گی ۔لوگ عام انتخابات کے دوران اپنی رائے کا اظہار کرکے اقتدار کا تاج کس کے سر سجائیں گے اور کس کے سر نہیں ،یہ تو عوامی منڈیٹ ہی فیصلہ کرے […]

ہمارا کلچراور تہذیب ہمار ی پہچان

ہمارا کلچراور تہذیب ہمار ی پہچان

انسانی زندگی کی کامیابی کے لئے یا کامیاب ہونے کے لئے سخت محنت ،لگن اورثابت قدمی ناگزیر ہے ۔یا یو ں کہے کہ محنت ولگن ہی کامیابی کی کنجی ہے ،تو کچھ مبالغہ آرائی نہیں ہوگی ۔زندگی صرف کامیابی کا نام نہیں بلکہ مسلسل محنت، جدوجہد اور جنگ کا نام ہے، جو شخص محنت و […]

جموں وکشمیر میں ریل کنیکٹیوٹی میں انقلاب لانے کے لئے منوج سنہا کا وزیر اعظم کا شکریہ

جموں وکشمیر میں ریل کنیکٹیوٹی میں انقلاب لانے کے لئے منوج سنہا کا وزیر اعظم کا شکریہ

سری نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز یونین ٹریٹری میں ریل کے بنیادی ڈھانچے اور کنیکٹیوٹی میں انقلاب لانے اور ریلوے کے متعدد پروجیکٹوں کو جموں وکشمیر کے عوام کے نام وقف کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔بتادیں کہ وزیر اعظم نے منگل کے روز 85 […]

سپریم کورٹ ہوا سخت

سپریم کورٹ ہوا سخت

سپریم کورٹ آف انڈیا نے حال ہی میں ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے الیکٹورل (انتخابی) بانڈ اسکیم پر پابندی عائد کر دی۔ یہ فیصلہ مرکزی حکومت کے لیے ایک جھٹکے کی طرح ہے کیونکہ وہ اس اسکیم کو جاری رکھنے کی حامی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے الیکٹورل بانڈ کو غیر آئینی قرار ہوئے کہا کہ […]