شمال مشرق میں ایک ترقی کی ایک نئی صبح طلوع ہونا کیوں یقینی ہے

شمال مشرق میں ایک ترقی کی ایک نئی صبح طلوع ہونا کیوں یقینی ہے

از : جناب جی کشن ریڈی شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر شمال مشرقی ریاستوں کی منفرد اور خوبصورت پہاڑوں اور وادیوں پر مشتمل ریاستوں میں تبدیلی کی ہوا چل رہی ہے ۔ نہ تھکنے والی سات سالہ کوششوں کے بعد امن اور نمو کے ایک عہد کا آغاز ہوا ہے۔ پہلی مرتبہ 8ریاستوں […]

افسانہ‎—-اندیشہ اور عشق

افسانہ‎—-اندیشہ اور عشق

  تحریر :ہلال بخاری خدائے بزرگ و برتر نے جب اپنے بندے کو تخلیق کیا اور اسے باغ بہشت دیا رہنے کے لئے تو اس نے اس کو وفا و جفا کا اختیار بھی دے دیا۔ پھر اس نے چاہا کہ اسکا بندہ ہمیشہ وفا کو ہی کو چنے اور اس کے امتحان کے لئے […]

سوشل میڈیا پرفعل کردار ادا کرنے کو تیار خواتین

سوشل میڈیا پرفعل کردار ادا کرنے کو تیار خواتین

تحریر: جیوتی پوجا ایک 31 سالہ خاتون ہیں۔ وہ دہلی کے اتم نگر علاقے میں اپنے شوہر اور دو بیٹوں کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہتی ہیں۔ ان کی خواہش ایک خود مختار اور خود انحصار عورت بننا تھی۔ انہوں نے چار سال قبل ٹیلرنگ سیکھی تھی اور اب وہ گھریلو کام کاج کے […]

پیر پنجال کے پہاڑی علاقوں میں روشنی کے لیے جدوجہد

پیر پنجال کے پہاڑی علاقوں میں روشنی کے لیے جدوجہد

سیدہ سہرش کاظمی پیر پنجال کی پہاڑیوں کے ناہموار علاقے میں، زندگی کے حالات میں بالکل تضاد سامنے آیا ہے، جوترقیاتی تفاوت کی واضح تصویر پیش کرتا ہے۔ رہائشیوں کو درپیش چیلنجز، خاص طور پر پسماندہ افراد، بنیادی سہولیات کی کمی کی وجہ سے اور بڑھ گئے ہیں۔ اس میں بجلی کا بہران اہم ہے۔بجلی […]

افسانہ ۔۔ عمرہ

افسانہ ۔۔ عمرہ

تمام رہائشی علاقوں سے دل شکستہ ہو کر غلام خان نے پوش کالونی کی طرف رخ کیا ۔ پوش کالونی میں گاؤں سے آۓ ہوئے سینکڑوں صاحب ثروت اور مالدار لوگ آباد ہوئے تھے۔ عالیشان پختہ مکان اور دیگر تعمیراتی ڈھانچوں کی وجہ سے پوش کالونی کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگ گۓ تھے […]

مرزا جہلمی اور انکی فکر 

مرزا جہلمی اور انکی فکر 

ہلال بخاری مرزا جہلمی جن کا اصل نام محمد علی مرزا ہے پاکستان کے جہلم علاقے کے ایک مشہور اسلامی سکالر ہیں۔ انکی ویڈیوز لاکھوں لوگ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر دیکھتے ہیں۔ ان کی بہت سی باتیں لوگوں کو پسند بھی آتی ہیں۔ وہ خود کو ایک عالم دین کی طرح پیش کرنے […]

ماں کے پیروں تلے جنت ہے

ماں کے پیروں تلے جنت ہے

اک دوست کی فرمائش پر ”'((اک مجبور ماں کی داستاں)) ،،، چند سال قبل میں اور میرے دوست کو شہر کی طرف رخ ہوا دن کے دس بجے تھے اور اسٹیشن پر گاڈی میں بیٹھے۔ سورج کی تپش اس قدر بڑی شدت سے گاڈی کے اندر ہم محسوس کر رہے تھے دل گروی اور ذبان […]

گھریلو تشدد کی تعریف بھی بدل سکتی ہے

گھریلو تشدد کی تعریف بھی بدل سکتی ہے

سیدہ رخسار کاظمی آج تک ہمارے معاشرے میں خواتین کے خلاف ہمیں بہت گھریلوں تشددیا حادثات دیکھنے کو ملتے رہے ہیں،جس سے منسلک آئینِ ہند میں سخت سے سخت قوانین عورتوں کے حوالے میں بنائے گئے ہیں۔ اسکے باوجود آج بھی بہت سی عورتیں گھریلو تشدد کا شکار ہوتی ہیں۔حالانکہ خواتین کو اس سے بچانے […]

افسانہ ۔۔ چھپر

افسانہ ۔۔ چھپر

ریٔس احمد کمار وہ دونوں میاں بیوی اپنے دو کمسن بچوں کے ساتھ ایک چھوٹے کچے اور پرانے کمرے میں جو لگ بھگ بوسیدہ ہو چکا تھا میں زندگی کے دن کاٹ رہے تھے۔ ہر راہ چلتا مسافر اور اپنے دوست احباب انہیں اکثر طعنے دیتے تھے کیونکہ صاحب ثروت اور مالدار ہونے کے باجود […]

پریکشا پہ  چرچا: تناؤ سے کامیابی کے لئے  پردھان ابھیبھاوک کا مہا منتر

پریکشا پہ  چرچا: تناؤ سے کامیابی کے لئے  پردھان ابھیبھاوک کا مہا منتر

اگر کسی  ملک کا قدآوررہنما حکومت کے کاموں کے علاوہ اپنے عوام کے لئے ایک سرپرست کا رول بھی اختیار کرلے تو اس ملک کےلوگ یقینی طور پر خوش قسمت ہیں۔ رام راجیہ  کی بھی  یہی تو سب سے بڑی خصوصیت تھی۔ ہمارے وزیراعظم جناب نریندر مودی جی تمام ہندوستانی باشندوں کو اپنا خاندان مان […]