کشمیر میں سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ درج، پہلگام سرد ترین جگہ

کشمیر میں سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ درج، پہلگام سرد ترین جگہ

سری نگر/وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ درج ہوا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 5 دسمبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ وادی میں فی الوقت کسی […]

سری نگر شوٹ آوٹ میں تین عدم شناخت جنگجو ہلاک: کشمیر پولیس

سری نگر شوٹ آوٹ میں تین عدم شناخت جنگجو ہلاک: کشمیر پولیس

سری نگر/ جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر میں بدھ کی شام کو پولیس نے ایک مختصر جھڑپ کے دوران 3 عدم شناخت جنگجووں کو ہلاک کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ’سری نگر کے رام باغ علاقے میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز […]

محکمہ صحت کے صفائی کرمچاریوں کا سری نگر میں احتجاج

محکمہ صحت کے صفائی کرمچاریوں کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر/ محکمہ صحت میں تعینات صفائی کرمچاریوں نے پیر کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔ احتجاجی ’ہم کیا چاہتے انصاف‘، ’منیمم ویجز ایکٹ کو لاگو کرو لاگو کرو‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔اس موقع پر ایک خاتون احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات […]

سری نگر میں ایک جے کے سی سی ایس کے دفتر پر این آئی اے کے چھاپے

سری نگر میں ایک جے کے سی سی ایس کے دفتر پر این آئی اے کے چھاپے

سری نگر/ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے پیر کی صبح ایک حقوق بشر کارکن کے دفتر اور رہائش گاہ پر چھاپے مارے۔ ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے پیر کی صبح حقوق بشر کارکن خرم پرویز کی سونہ وار سری نگر میں واقع رہائش گاہ اور امیرا کدل لالچوک میں واقع […]

سری نگر میں سیکورٹی کو چوکس رہنے کی ہدایت

سری نگر میں سیکورٹی کو چوکس رہنے کی ہدایت

سری نگر/ جموں وکشمیر کے گرمائی دار لخلافہ سری نگر میں امن وقانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی خاطر جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق حیدر پورہ انکاونٹر کے بعد لواحقین کی جانب سے مسلسل احتجاج کرنے کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی کو مستعد […]

حیدر پورہ تصادم میں دو جنگجو، ایک جنگجو اعانت کار اور مالک مکان ازجان: وجے کمار

حیدر پورہ تصادم میں دو جنگجو، ایک جنگجو اعانت کار اور مالک مکان ازجان: وجے کمار

سری نگر/ کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ سری نگر کے مضافاتی علاقہ حیدر پورہ میں پیر کی شب سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک پاکستانی جنگجو سمیت دو جنگجو، ایک جنگجو اعانت کار اور مکان مالک ازجان ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ […]

سری نگر کے سینٹ لیوکس چرچ کے تزئین و آرائش کا کام بڑے پیمانے پر جاری

سری نگر کے سینٹ لیوکس چرچ کے تزئین و آرائش کا کام بڑے پیمانے پر جاری

سری نگر/ سری نگر کے ڈل گیٹ علاقے میں واقع قریب ایک صدی قدیم سینٹ لیوکس چرچ کی شان رفتہ کی بحالی کے لئے تزئین و آرائش کا کام بڑے پیمانے پر جاری ہے۔ اس گرجا گھر کے تزئین و آرائش کا یہ کام جموں و کشمیر حکومت کی طرف سے یونین ٹریٹری میں سپانسر […]

تاریخی جامع مسجد سری نگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی مداخلت فی الدین: انجمن اوقاف

تاریخی جامع مسجد سری نگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی مداخلت فی الدین: انجمن اوقاف

سری نگر/ انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے نوہٹہ میں واقع وادی کی سب سے بڑی اور تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر ایک بار پھر پابندی عائد کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انجمن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ کورونا وبا کی آڑ […]

سری نگر کورونا کی تیسری لہر شروع ہونے کی وجہ بن سکتا ہے: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سری نگر کورونا کی تیسری لہر شروع ہونے کی وجہ بن سکتا ہے: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سری نگر/ ضلع مجسٹریٹ سری نگر محمد اعجاز اسد کا ماننا ہے کہ سری نگر جموں وکشمیر میں کورونا کی تسیری لہر شروع ہونے کی وجہ بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں کورونا گائیڈ لائنز پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے یونین ٹریٹری کے کل کیسز میں […]

ماہ رواں کے دوران چھاپڑی فروشوں کی مردم شماری کی جائے گی: ایس ایم سی سری نگر

ماہ رواں کے دوران چھاپڑی فروشوں کی مردم شماری کی جائے گی: ایس ایم سی سری نگر

سری نگر/ سری نگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) ماہ رواں کے دوران شہر کے تمام وارڈوں میں چھاپڑی فروشوں کی مردم شماری کا عمل شروع کرے گا۔ مردم شماری کے اس عمل کا مقصد چھاپڑی فروشوں کی باز آباد کاری اور فلی مارکیٹس کا قیام عمل میں لانا ہے۔یہ جانکاری ایس ایم سی کے […]