پشاورپاکستان: پولیس لائنز کے قریب مسجد میں دھماکا، 17 افراد ہلاک، 83 زخمی

پشاورپاکستان: پولیس لائنز کے قریب مسجد میں دھماکا، 17 افراد ہلاک، 83 زخمی

ویب ڈیسک پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور 83 شہری زخمی ہوگئے جب کہ مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق پولیس لائنز میں واقع مسجد کے اندر یہ […]

بھارت کا منصوبہ : کشمیر سے اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور کادفاتر خالی کرانے کا امکان

        آر سی گنجو جموں و کشمیر( یونین ٹیریٹری )میں اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ (یو این ایم او جی آئی پی) کے دفتر کو بند کرنے پر قیاس آرائیاں کی جاری ہیں۔تکنیکی طور پر جموں و کشمیر1947 سے ہندوستان کا اٹوٹ انگ تھا جیسا کہ جموں و کشمیر کے آئین […]

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 10 جنوری کے چند اہم واقعات

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 10 جنوری کے چند اہم واقعات

1616 – برطانوی سفیر سر تھامس رو نے اجمیر میں جہانگیر سے ملاقات کی۔ 1692 – کولکاتہ کے خالق کہے جانے والے جاب چارنوك کا انتقال ہوا۔ 1810۔فرانسیسی حکمراں نیپولین بوناپارٹ نے اپنی بیوی جوزفین کو طلاق دی۔ 1818۔مراٹھوں اور انگریزوں کے درمیان تیسری اور آخری لڑائی رام پورہ میں ہوئی۔ اس کے بعد مراٹھوں […]

صدر شی جن پنگ کا دورہ دنیا کے لیے روس اور چین کی قربت کے اظہار کا باعث بنے گا :پوتن

صدر شی جن پنگ کا دورہ دنیا کے لیے روس اور چین کی قربت کے اظہار کا باعث بنے گا :پوتن

ماسکو/   روس کے صدر ولادی میر پوتن نے امید ظاہر کی ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ موسم بہار میں روس کے سرکاری دورے پر آئیں گے۔ 2023 کے موسم بہار میں صدر شی کا یہ دور یوکرین پر روسی حملے کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد کی تاریخوں میں متوقع ہے۔ […]

پاکستان نے ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کے ‘مکمل نفاذ’ کا مطالبہ کیا

پاکستان نے ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کے ‘مکمل نفاذ’ کا مطالبہ کیا

لاہور، 29اکتوبر (یواین آئی) پاکستان نے ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کے ‘مکمل نفاذ’ کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ عالمی بینک نے معاہدے کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے ایک ثالث اور ایک غیر جانبدار مبصر مقرر کیا ہے۔ ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے […]

ہندوستان،پاکستان اور افغانستان میں زلزلہ کے جھٹکے

ہندوستان،پاکستان اور افغانستان میں زلزلہ کے جھٹکے

نئی دہلی،کابل، اسلام آباد: ہندوستان، پاکستان اور افغانستان زلزلے سے لرز اٹھے ہیں۔ اٹھے۔ کشمیر، نئی دہلی، ریاست اتر پردیش کے شہر نوائیڈا سمیت مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے جس کا مرکز افغانستان میں […]

ہندوستان نے افغانستان کو تین ٹن طبی امداد دی

ہندوستان نے افغانستان کو تین ٹن طبی امداد دی

نئی دہلی/ انسانی امداد کے حصے کے طور پر ہندوستان نے طبی امداد کی چوتھی کھیپ افغانستان کو فراہم کی ہے جس میں 3 ٹن ضروری جان بچانے والی ادویات شامل ہیں۔ جسے کابل کے اندرا گاندھی اسپتال کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ہندوستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا […]

یمن میں سعودی اتحاد کی باغیوں پربمباری،70افرادہلاک

یمن میں سعودی اتحاد کی باغیوں پربمباری،70افرادہلاک

الریاض/ متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے ابو ظہبی ایئرپورٹ پر حملے کے بعد سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں باغیوں پر بمباری میں تیزی آگئی ہے اور اتحادی افواج کے حملے میں جیل تباہ ہوگئی جس سے 70 افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فوجی اتحاد کی حوثی باغیوں […]

قازقستان: بدامنی پھیلانے کے الزام میں 3500 سے زائدافراد کو حراست میں لیا گیا

قازقستان: بدامنی پھیلانے کے الزام میں 3500 سے زائدافراد کو حراست میں لیا گیا

نور سلطان/ قازقستان کے قازق شہر کے شمکنت میں بدامنی پھیلانے کی پاداش میں 3,500 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا نے شہر کے کمانڈنٹ آفس کے سربراہ یرلی زوماخان بیتوف کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ قبل ازیں مقامی حکام نے اطلاع دی تھی کہ شہر میں پرتشدد واقعات […]

اومیکرون: ایران نے 12 ممالک کے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

اومیکرون: ایران نے 12 ممالک کے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

تہران/ ایران نے کورونا وائرس (کووڈ-19) کے اومیکرون قسم کے پھیلاؤ کے پیش نظر 12 ممالک کے مسافروں کے ملک میں داخلے پر 15 دنوں کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ ایران کی وزارت داخلہ کے مطابق پہلے سے پابندی عائد آٹھ افریقی ممالک بوتسوانا، نمیبیا، موزمبیق، ایسواتینی، لیسوتھو، زمبابوے، ملاوی اور جنوبی افریقہ کی […]