289 کلو غیر قانونی منشیات برآمد ، دو گرفتار

اجمیر /ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر کے روپن گڑھ تھانہ علاقے میں پولیس نے غیر قانونی منشیات سمیت دو ملزمان کو گرفتار کیا اور ٹرک کو قبضہ میں لے لیا۔


پولیس افسر کنورپال سنگھ نے بتایا کہ ناکہ بندی کے دوران ایک ٹرک کو پینر تیراہا پر روکا گیا تھا جس میں کیمیکل کے کٹوکی آڑ میں 15 بیگ میں مجموعی طور پر 289 گرام کلوگرام غیر قانونی منشیات برآمد کی گئی ہے۔

گرفتار ملزمان کی شناخت پنجاب پولیس تھانہ علاقہ رائے کوٹ کے رہائشی گردیپ (32) اور پنجاب کے ہی پولیس تھانہ علاقہ مہربان رہائشی شنکر سنگھ شروان سنگھ (35) کے نام سے ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.