سائبرجعل سازوں نے الگ الگ کھاتوں سے 1.59 لاکھ روپے نکالے

سونی پت ہریانہ کے ضلع سونی پت میں سائبرٹھگوں نے بجلی میکینک، فیکٹری ملازم اور کسان کے کھاتے سے 1.59 لاکھ روپے نکال لئے۔

موضع کوہلا کے باشندے بجلی میکنک سَنّی نے پولیس کو دی شکایت میں بتایا کہ اس کا کھاتا ایس بی آئی گوہنا کی برانچ میں ہے۔
سنی نے بتایا کہ وہ گوگل-پے سے کسی کے پاس ایک ہزارروپے بھیج رہاتھا

Leave a Reply

Your email address will not be published.