سنگریزے

 ۱۔ مسلم اکثریتی کردار بھگوا جماعتوں کے گلے نہیں اترتا/ عمر عبداللہ
٭ ندی کے دو کنارے آپس میں مل جائے تو طوفان بپا ہو گا۔
۲۔ کانگریس اور بھاجپا ایک ہی سکے کے دو رخ/ محبوبہ مفتی
٭ دونوں کے ساتھ آپ نے اتحاد کیا، ہمیں معلوم نہیں۔
۳۔ پی ڈی پی کو شکست دینا وقت کی اہم ضرورت/ غلام احمد میر
٭ تاکہ آپ پارلیمنٹ میں آرام سے جا سکے۔
۴۔ کشمیر کو ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا/ مودی
٭ البتہ چین ڈوکالام کھا سکتا ہے۔
۵۔ موسم بہار کی دستک، پھول کھلے ہیں گلشن گلشن/ ایک سرخی
٭ کاش یہ بہار ہمارے نوجوان نسل میں بھی آجائے۔
۶۔ کیجول لیبر تنخواہوں سے محروم / ایک خبر
٭ ابھی جو انتخابات پر خرچ ہو رہے ہیں۔
۷۔ عالم دنیا میں یوم ارض منایا گیا/ ایک خبر
٭ جسکو بنی نوع انسان نے فساد سے تنگ کیا ہے۔
۸۔ وادی میں گدھا گروں کی فوج داخل / ایک خبر
٭ الیکشن ڈیوٹی دینے آئے ہیں ۔
۹۔ ضلع پلوامہ میں ۸۱ منشیات فروش گرفتار/ پولیس
٭ مگر سرینگر میں آزاد گھوم رہے ہیں۔
۰۱۔ ہمت کرکرے کو میری بد دعا لگ گئی/ سنگوی
٭ آپ کو کس کی لگ گئی تھی جب جیل چلی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.